"کلیسیائے پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
سطر 20:
|separations = [[کلیسیائے بنگلہ دیش]] (1974ء)
|fellowships =
|associations = [[انگلیکان کمیونین]]، [[عالمی مجلس برائے کلیسیا]]، [[ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز]]،<ref>ڈیٹابیس (بے مورخہ)۔ [http://wcrc.ch/wcrc-member-churches/ "Member Churches"] {{webarchive |url=https://web.archive.org/web/20131221035027/http://wcrc.ch/wcrc-member-churches/ |date=21 دسمبر 2013}}۔ [[ورلڈ کمیونین آف ریفارمڈ چرچز]]۔ حاصل کردہ بتاریخ 16 اپریل 2014.</ref><br />[[کرسچین کانفرس آف ایشیا]]، [[کوویننٹ کرسچین کوالیشن]]<ref>{{cite web|author= |url=http://www.ccc.one/p/coalition.html |title=Coalition |publisher=CCC |date= |accessdate=28 دسمبر 2017| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107025858/https://www.ccc.one/p/coalition.html%20 | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref> ، [[نیشنل کونسل آف چرچز (پاکستان)|نیشنل کونسل آف چرچز]]
|area =
|hospitals = 1
سطر 26:
|aid =
|congregations =
|members = 500,000<ref name=WCC>{{cite web|title=Church of Pakistan|url=http://www.oikoumene.org/en/member-churches/church-of-pakistan|publisher=World Council of Churches|accessdate=15 ستمبر 2015| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107025911/https://www.oikoumene.org/en/member-churches/church-of-pakistan | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>
|ministers = 600<ref name=WCC />
|missionaries =
سطر 36:
|footnotes =
}}
'''کلیسیائے پاکستان''' کا آغاز سنہ 1970ء میں ہوا۔ یہ کلیسیا سابق [[انگلیکان کمیونین|انگلیکان]]، [[میتھوڈسٹ]]، اسکاٹش [[پریسبٹیرین]] اور [[لوتھری کلیسیا|لوتھری کلیسیاؤں]] اور تبلیغی مہمات پر مشتمل ہے اور دنیا کا واحد [[کلیسیا]] ہے جس میں لوتھریوں کے ساتھ انگلیکان، میتھوڈسٹ اور پریسبٹیرین یکجا ہیں۔ اس کا صدر دفتر [[سیالکوٹ]] میں واقع ہے۔<ref name="بریطانیکا">{{Cite web|url=https://www.britannica.com/topic/Church-of-Pakistan|title=Church of Pakistan|publisher=بریطانیکا|accessdate=31 دسمبر 2017ء| archiveurl = http://web.archive.org/web/20190107025901/https://www.britannica.com/topic/Church-of-Pakistan | archivedate = 7 جنوری 2019 }}</ref>
 
[[کاتھولک کلیسیا|رومن کاتھولک کلیسیا]] کے بعد کلیسیائے پاکستان سب سے بڑی مسیحی جمعیت ہے جو ستانوے فیصد مسلم آبادی پر مشتمل ملک پاکستان میں قائم ہے۔ اس خطہ زمین پر مسیحیوں کی تبلیغ کی ابتدا سولہویں صدی عیسوی میں مسلمانوں، ہندوؤں اور سکھوں کے درمیان میں ہوئی۔ سنہ 1947ء تک تبلیغی سرگرمیاں ہندو پنجابیوں پر مرکوز تھیں۔ اس کلیسیا کے بیشتر اراکین نچلے طبقے کے مزدور ہیں۔<ref name="بریطانیکا" />