"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:ROBALA.PNG|بائیں|thumbnail|220px|[[ہنڈا]] نامی ادارے کی جانب سے تیار کیا گیا ایک [[انسان نما]] روبوٹ یا روبوٹ، جو [[ASIMO]] کہلاتا ہے]]
{{امیدوار برائے منتحب مقالہ}}
جدید دور میں '''روبوٹ''' سے مراد ایک [[میکانیکی]] یا غیر ماہیتی، مصنوعی [[سازندہ|سازندہ (agent)]] ہے۔ بالعموم روبوٹ ایک ایسے [[میکانیکی]] و [[برق|برقی]] نظام کو کہا جاتا ہے،ہے جس کی حرکات و سکنات اور شکل و صورت سے یوں لگے جیسے اس میں خود سے قوت ارادہ یا قوت تغیر موجود ہو۔ غیر ماہیتی روبوٹ سے مراد [[سافٹ ویئر سازندہ|سافٹ ویئر سازندے]] (soft ware agents) ہیں، جن کے لیے ”بوٹ” کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہر خودکار نظام یا [[آلہ|آلے]] کو روبوٹ نہیں کہا جاتا۔ ایک خودکار [[آلہ|آلے]] اور روبوٹ کا فرق سمجھنے کے لیے روبوٹ کی مندرجہ ذیل خصوصیات کو مد نظر رکھیں۔رکھنا ہوتا ہے۔
{{نیم محفوظ}}
[[فائل:ROBALA.PNG|بائیں|thumbnail|220px|[[ہنڈا]] نامی ادارے کی جانب سے تیار کیا گیا ایک [[انسان نما]] روبوٹ یا روبوٹ، جو [[ASIMO]] کہلاتا ہے]]
جدید دور میں '''روبوٹ''' سے مراد ایک [[میکانیکی]] یا غیر ماہیتی، مصنوعی [[سازندہ|سازندہ (agent)]] ہے۔ بالعموم روبوٹ ایک ایسے [[میکانیکی]] و [[برق|برقی]] نظام کو کہا جاتا ہے، جس کی حرکات و سکنات اور شکل و صورت سے یوں لگے جیسے اس میں خود سے قوت ارادہ یا قوت تغیر موجود ہو۔ غیر ماہیتی روبوٹ سے مراد [[سافٹ ویئر سازندہ|سافٹ ویئر سازندے]] (soft ware agents) ہیں، جن کے لیے ”بوٹ” کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہر خودکار نظام یا [[آلہ|آلے]] کو روبوٹ نہیں کہا جاتا۔ ایک خودکار [[آلہ|آلے]] اور روبوٹ کا فرق سمجھنے کے لیے روبوٹ کی مندرجہ ذیل خصوصیات کو مد نظر رکھیں۔
 
روبوٹ کو مصنوعی طور پر بنایا جاتا ہے، یہ قدرتی طور پر موجود نہیں ہو سکتا۔ہوتا۔ وہ نہ صرف اپنے ماحول کو محسوس کر سکتا ہے بلکہ اس میں تبدیلی بھی لا سکتا ہے۔ اس میں کسی قسم کی ذہانت موجود ہونی چاہیے، جس کو بروئے کار لا کر وہ اپنے ماحول میں تبدیلی لانے کا لائحہ عمل منتخب کرے اور پھر اس لائحہ عمل کو اپنے افعال کے ذریعے عملی جامہ پہنا سکے۔ مزید یہ کہ اس کو [[برنامج|برنامج یا پروگرام]] کیا جا سکے، یعنی اس کی ذہانت و انتخاب اور قابوِافعال میں بدرجہِ صلاحیت تبدیلی لائی جاسکتیجا سکتی ہے۔ اس میں جنبش و حرکت کی صلاحیت ہو جس سے وہ نقل و حمل کر سکے۔
 
== وجہ تسمیہ ==