"کائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''طحالب''' جنکو انگریزی میں الجی کہا جاتا ہے ایک انتہائی سادہ اور بنیادی قسم کے پودے ہوتے ہیں جن میں اعلی نباتات کی طرح باقاعدہ [[جڑ]] اور [[تنا|تنے]] وغیرہ کا نظام نہیں ہوتا۔ یہ [[حقیقی المرکز]] خلیات رکھتے ہیں اور ان میں [[شعاعیضیائی تالیف]] (photosynthesis) کرنے والے پودوں کی مانند سبزرنگ کا مادہ پایا جاتا ہے جس کو {{ٹنر}} [[سبزینہ]] {{ن}} (chlorophyll) کہتے ہیں۔ اسی سبز مادے کی موجودگی کی وجہ سے یہ سورج سے حاصل ہونے والی شعاعی [[توانائی]] اور اپنے ارد گرد کے ماحول (عموما پانی) سے حاصل ہونے والے معدنیات اور سادہ کیمیائی مرکبات کی مدد سے اپنے لیے غذا تیار کرتے ہیں۔
 
[[زمرہ:طحالب]]