"غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← جن ک\1، روزانہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 34:
[[فائل:2011 UN Human Development Report Quartiles.svg|تصغیر|[[انسانی ترقیاتی اشاریہ]] 2006ء]]
[[فائل:2014 Gini Index World Map, income inequality distribution by country per World Bank.svg|تصغیر|گینی کو ایفیشنٹ جو مختلف اقوام کے فی کس آمدنی پر مبنی ہوتا ہے، 2014ء]]
5 جون 2011 تک
* تقریباًً آدھی دنیا یعنی تین ارب سے زیادہ لوگ روزانہ ڈھائ [[امریکی ڈالر]] سے کم آمدنی پر گزارہ کرتے ہیں۔
* 56 کروڑ 70 لاکھ لوگوں پر مشتمل 41 مقروض ممالک کی مجموعی جی ڈی پی (Gross domestic product) دنیا کے 7 امیر ترین لوگوں کی مجموعی دولت سے کم ہے۔
سطر 40:
* اگر دنیا بھر کے ممالک اپنے دفاعی بجٹ کا صرف ایک فیصد تعلیم پر خرچ کرتے تو 2000ء تک ہر بچے کے لیے اسکول جانا ممکن ہو جاتا جو نہ ہو سکا۔
* دنیا کے دو ارب بچوں میں سے ایک ارب بچے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ 64 کروڑ بچوں کے پاس سر چھپانے کو جگہ نہیں ہے۔ 40 کروڑ کو پینے کا صاف پانی نہیں ملتا۔ 27 کروڑ کو طبی سہولیات میسر نہیں ہیں۔
* 2003 میں روزانہ لگ بھگ 29000 بچے مر گئے جنکیجن کی عمر پانچ سال سے کم تھی۔[http://www.globalissues.org/issue/2/causes-of-poverty]
 
معاشی لوازمات [[حیات|زندگی]] کے اعتبار سے غربت کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ ؛ غربت کسی انسان (یا معاشرے) کی ایسی حالت کا نام ہے جس میں اس کے پاس کم ترین [[معیار زندگی]] (minimum [[معیار زندگی|standard of living]]) کے لیے لازم اسباب و وسائل کا فقدان ہو۔ سادہ سے الفاظ میں کہا جائے تو یوں کہ سکتے ہیں کہ ؛ غربت، بھوک و افلاس کا نام ہے۔ جب کسی کو اتنی رقم میسر نا ہو کہ وہ اپنا یا اپنے اہل و عیال کا پیٹ بھر سکے تو یہی غربت ہے۔ اگر کوئی بیمار ہو جائے اور اس کے پاس اتنی مالی استداد نا ہو کہ وہ [[دوا]] حاصل کر سکے تو یہ غربت ہے۔ جب کسی کے پاس سر چھپانے کی جائے پناہ نا ہو تو یہ غربت ہے اور جب [[بارش]] میں کسی کے گھر کی چھت ایسے ٹپکتی ہو کہ جیسے وہ گھر میں نہیں کسی درخت کے نیچے بیٹھا ہو تو یہ غربت ہے۔ جب ایک ماں اپنے بچے کو دودھ پلانے کی بجائے چائے پلانے پر مجبور ہو تو یہ غربت ہے۔ یہ وہ پیمانے ہیں جو کم از کم معیار زندگی کو مدنظر رکھ کر گنوائے جاسکتے ہیں۔
 
غریبوں کی آواز نامی ایک موقع [[آن لائن]] <ref>The World bank group [http://www1.worldbank.org/prem/poverty/voices/ Voices of the poor].</ref>{{ڑ}} کے مطابق 23 ممالک میں 20000 افراد سے پوچھنے پر جو عوامل غربت میں تصور کیے گئے وہ یہ ہیں۔ یہ جائزہ ایک عام شہری کے ذہن میں [[احساس کمتری]] کا احساس اجاگر کرنے والے بہت نازک اور اہم پہلو سامنے لاتا ہے۔
* غیر یقینی زریعۂ معاش (یا منحصر و محتاج روزگار / precarious livelihoods)
* داخلہ ممنوع مقامات (شہری مقامات جہاں عام شہری کو داخلے کی اجازت نہ ہو / excluded locations)
* جسمانی انحصاری / معذوری
* معاملات تذکیر و تانیث
* معاشری روابط (معاشرے کا برتاؤ)
* عدم تحفظ
* طاقت کا ناجائز استعمال (سیاسی، امرا یا سرکار کے بااثر کارندے جو غریب کو پریشان کریں)
* اختیار کا چھین لیا جانا
* کم ہنری یا کم اہلی
* کمزوری بلدیاتی (محلی) ادارے
 
== غریبوں کی غربت اور امیروں کی غربت ==
عالمی اداروں (بشمول [[عالمی مخزن|عالمی مخزن (The World bank)]]) اور مختلف حکومتوں کے اعداد و شمار اور تعریفیں غربت کے بارے میں ایک نہایت عجیب صورت حال پیدا کرتی ہیں<ref>The World Bank overview of poverty; [http://web.worldbank.org/WBSITE/EXTERNAL/TOPICS/EXTPOVERTY/EXTPA/0,,contentMDK:20153855~menuPK:435040~pagePK:148956~piPK:216618~theSitePK:430367,00.html Understanding Poverty].</ref>{{ڑ}}۔ ایک غریب کے لیے غربت یہ ہے کہ اس کو دن میں ایک وقت کا کھانا مشکل سے میسر آتا ہو جبکہ ایک امیر کے لیے غربت یہ ہے کہ وہ روزآنہروزانہ [[غذایت]] سے بھر پور [[متوازن غذا]] اور اعلی کھانے مشکل سے کھا سکتا ہو۔
 
غربت کی پیمائش کو مقامی سطح پر ناپنے کا ایک پیمانہ [[عتَبہ غربت|عتبۂ غربت (poverty threshold)]] کو مقامی صورت حال کے مطابق لاگو کر کہ بنایا جاتا ہے۔ اس طریقے کے مطابق ایک [[عتَبہ غربت|خط غربت]] یا [[عتَبہ غربت|غربت کی لائن]] مقرر کر دی جاتی ہے اور پھر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کسی فرد (یا کسی معاشرے میں اس کے افراد) کا مقام اس خط یا حد (یعنی [[عتَبہ|تھریشولڈ]]) سے کیا نسبت رکھتا ہے، گویا یوں کہ لیں کہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ یہ فرد یا افراد، اس خط سے نیچے ہیں، برابر ہیں یا اوپر ہیں۔ اب اگر ایک [[انسان]] ([[مرد]] یا [[عورت]]) کی [[آمدن]] اس خط سے نیچے ہے تو وہ بجا طور پر غریب کہلانے کا حقدار ہے، یہاں یہ بات غور طلب ہے کہ اس خط غربت کا مقام [[وقت]] کے پیمانوں پر تو تبدیل ہوتا ہی ہے؛ جگہوں، ممالک اور اقوام کے لحاظ سے بھی تبدیل ہوتا رہتا ہے۔
سطر 64:
جب عالمی پیمانے پر غربت کی پیمائش کی کوشش کی جائے تو کوئی ایسا خط غربت تلاش کرنا ہوتا ہے کہ جو تمام دنیا میں مشترکہ طور پر لاگو کیا جاسکتا ہو۔ [[عالمی مخزن]] اس سلسلے میں ایک اور دو [[امریکی ڈالر|ڈالر]] (یعنی قریبا پچاس تا سو [[رپے]])کی یومیہ آمدنی کا پیمانہ مقرر کرتا ہے اور اس کے مطابق [[2001ء]] میں دنیا کی 6 [[پاکستانی عددی پیمانوں کا جدول|ارب]] سے زائد آبادی میں 1.1 ارب افراد کی آمدن یومیہ ایک ڈالر سے کم اور 2.7 ارب افراد دو ڈالر یومیہ سے کم آمدنی پر زندگی گزارنے پر مجبور تھے
 
== غربت کی بنیادی وجہ ==
* "کرنسی کی تخلیق اورتقسیم کا موجودہ نظام انتہائی غیر منصفانہ ہے اور امیروں کو مزید امیر جبکہ غریبوں کو مزید غریب بناتا ہے۔ جب تک کرنسی کی تخلیق اور تقسیم کا نطام نہیں بدلے گا اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی۔"
:If We Don't Change the Way Money Is Created and Distributed, We Change Nothing...the money system itself is the source of inequality<ref>[http://www.oftwominds.com/blogdec15/currency12-15.html the money system itself is the source of inequality]</ref>
سطر 70:
:We talk about overproduction. How can there be such a thing as overproduction while people want? All these things that are said to be overproduced are desired by many people. Why do they not get them? They do not get them because they have not the means to buy them; not that they do not want them.<ref>[https://books.google.com.pk/books?id=ak2oAgAAQBAJ&pg=PT14&lpg=PT14&dq=#v=onepage&q&f=false The Crime of Poverty: Speeches and Articles By Henry George]</ref>
 
== اقتباس ==
* ایسا معاشرہ نہایت گھٹیا ہے جہاں غریب اور ارب پتی ساتھ ساتھ موجود ہوں۔
: a culture that allows billionaires to coexist with people who are suffering is immoral.<ref>[https://www.zerohedge.com/news/2019-01-27/dear-progressives-no-one-made-homeless-wealthy-buying-helicopters "Dear Progressives, No One Is Made Homeless By The Wealthy Buying Helicopters"]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[قحط]]
* [[تقسیم دولت]]
سطر 88:
[http://www.globalenvision.org/library/23/1524 افریقہ میں غربت کی بڑی وجہ IMF اور ورلڈ بینک ہیں]
 
[[زمرہ:غربت| ]]
[[زمرہ:اقتصادی ترقی]]
[[زمرہ:امداد]]