حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
[[فائل:Grand Ayatollahs Qom فتوکلاژ، آیت الله های ایران-قم 02.jpg|تصغیر]]
'''مرجع''' ایک شیعہ مذہبی اصطلاح ہے جسے کسی آیت اللہ العظمیٰ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جسے اسلامی اصولوں اور قوانین کی بنیاد پر قانونی و مذہبی فیصلے لینے کا اختیار ہو۔ واضح رہے کہ قرآن و سنت میں پہلے سے موجود فیصلوں میں تبدیلی نہیں کی جاسکتی اور نئے فیصلے صرف ان مسائل کے لیے کیے جاتے ہیں جن کا حکم قرآن و سنت میں موجود نہ ہو۔ شیعہ اسلام میں مرجع کا درجہ رسول اللہ {{درود}} اور ائمہ کرام علیہم السلام کے بعد سب سے بڑا ہوتا ہے اور دیگر [[آیت اللہ]] و علما ان کے حکم کے پابند ہوتے ہیں۔ آیت اللہ میں سے جن کو مرجع کا درجہ حاصل ہو انہیں آیت اللہ العظمیٰ بھی کہا جاتا ہے۔
'''مرجع تقلید''' [[شیعہ]] مجتہد فقیہ جس میں مکمل شرائط پائی جاتی ہوں اور لوگ اس کے فتوی پر عمل کرتے ہوں۔
 
==شرائط تقلید==
* [[مرد]] ہو
* [[زندہ]] ہو
* [[اعلم]] ہو
* [[افقہ]] ہو
* [[عادل]] ہو
 
==مزید دیکھیے==
{{مراجع تقلید}}
 
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:آیت اللہ]]