"اپریل فول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
}}2001 میں کوپن ہیگن میٹرو پر اپریل فول ڈے کے لیے بنائی گئی افواہ
'''اپریل فول''' دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے کا تہوار ہے۔ اس کا خاص دن [[اپریل]] کی پہلی تاریخ ہے۔ یہ [[یورپ]] سے شروع ہوا{{cn}} اور اب ساری دنیا میں مقبول ہے۔ 1508ء سے 1539ء کے ولندیزی اور فرانسیسی ذرائع ملتے ہیں جن سے یہ پتہ چلتا ہے کہ مغربی یورپ کے ان علاقوں میں یہ تہوار تھا۔ [[برطانیہ]] میں اٹھارویں صدی کے شروع میں اس کا عام رواج ہوا۔
 
== اپریل فول کی شرعی حیثیت ==
 
آج ہمارے معاشرے میں بے شمار ایسی اخلاقی وبائیں اورغلط رسم و رواج ہیں جو مغربی تہذیب اوریہودیوں کی دین ہیں۔ اسی قسم کی خلافِ مروت اورخلافِ تہذیب جاہلیت کی ایک چیز '''اپریل فول''' بھی ہے۔ ہماری جدید نسل خاص طور پر تعلیم یافتہ طبقہ اسے نہایت اہتمام اور گرم جوشی سے مناتا ہے اور اپنے اس فعل کو عین روشن خیالی تصور کرتا ہے۔
 
اس دن لوگ ایک دوسرے کو بیوقوف بناتے ہیں، آپس میں مذاق، جھوٹ، دھوکہ، فریب، ہنسی، وعدہ خلافی اور ایک دوسرے کی تذلیل و تضحیک کرتے ہیں۔سماجی، مذہبی اور اخلاقی اعتبارسے اپریل فول منانا حرام ہے۔اپریل فول کے حرام ہونے میں کسی مسلمان کو ذرہ برابر تذبذب کا شکار نہیں ہونا چاہیے اس لیے کہ اس میں جن امور کا ارتکاب کیا جاتا ہے وہ اسلامی تعلیمات کے مطابق حرام ہیں۔
اپریل فول کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
 
[https://www.helpurdu.com/info/general/april-fool-day-details-in-urdu/ اپریل فول کیا ہے؟ اپریل فول کی حقیقت اور شرعی حیثیت]
 
== تاریخ ==