"شینہائی انقلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
مختصر خانہ جنگی چنگ حکومت کے با اثر چینی فوجی اور حکومتی اہلکار [[یوان شیکائی]] اور '''تونگمینگہوئی (متحدہ جماعت)''' کے رہنما [[سن یات سین]] کے درمیان ایک سیاسی سمجھوتے کے ذریعے ختم ہوئی۔
 
[[جمہوریہ چین]] اور [[اصل سرزمین چین]] پر [[عوامی جمہوریہ چین]] دونوں خود کو [[شینہائی انقلاب]] کا جائز جانشین تصور کرتے ہیں اور قوم پرستی، جمہوریت، چین اور قومی اتحاد کے نظریات سمیت اس کا احترام کرتے ہیں٫ہیں۔ [[تائیوان]] میں [[10 اکتوبر]] "دہرے دس" دن کے طور پر [[جمہوریہ چین]] کا "قومی دن" ہے۔ [[اصل سرزمین چین]]، [[ہانگ کانگ]] اور [[مکاؤ]] میں یہ دن شینہائی انقلاب کی برسی کے طور پر منایا جاتا ہے۔