"عمر البشیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,208 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:عرب لیگ کے رکن ممالک کے رہنماہان (بدرخواست صارف:Obaid Raza))
|vicepresident = [[Zubair Mohamed Salih]]
[[Ali Osman Taha]]
[[John Garang]]
[[Salva Kiir Mayardit]]
[[Ali Osman Taha]]
[[Bakri Hassan Saleh]]
|term_start = 30 جون 1989
|term_end = 11 اپریل 2019
|predecessor = [[Ahmed al-Mirghani]]
|successor =

عمرالبشیر (پیدائش، 1 جنوری 1944ء) جن کا پورا نام عمر حسن احمد البشیر ہے۔ [[سوڈان]] کی [[نیشنل کانگریس (سوڈان)|نیشنل کانگریس]] کے سربراہ اور سوڈان کے ساتويں صدر رہے ہیں۔ 1956 میں سوڈان کی آزادی کے بعد سے اب تک عمر حسن البشیر کو طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے یہ منصب 16 اکتوبر 1993 کو سنبھالا تھا۔
عمرالبشیر (پیدائش، 1 جنوری 1944ء) جن کا پورا نام عمر حسن احمد البشیر ہے۔ [[سوڈان]] کی [[نیشنل کانگریس (سوڈان)|نیشنل کانگریس]] کے سربراہ اور سوڈان کے ساتويں صدر ہیں جو اس اپریل 2015ء میں دوسری بار اس عہدے کے لیے منتخب ہوئےہوئے۔ ہیں۔1989ء1989ء میں سوڈانی فوج کے ایک بریگیڈیئر کے طور پر عمر البشیر جنوب میں باغیوں کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے بعد وزیر اعظم [[صادق المہدی]] کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو معزول کرنے والے فوجی گروہ میں شریک تھے۔<ref name=reuters-factbox>{{cite news|url= http://www.reuters.com/article/topNews/idUKL1435274220080714|title=FACTBOX – Sudan's President Omar Hassan al-Bashir|publisher=[[Reuters]]|accessdate=July 16, 2008|date=July 14, 2008| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223026/https://www.reuters.com/article/uk-warcrimes-sudan-bashir-profile/factbox-sudans-president-omar-hassan-al-bashir-idUKL1435274220080714 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref> اس کے بعد سے، انہیں تین بار منتخب صدر ہونے کے باوجود غبن کرنے کرنے کے الزام کا سامنا رہا ہے<ref name="news.bbc.co.uk">{{cite web|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/africa/8645661.stm|title=BBC News - Dream election result for Sudan's President Bashir|publisher=|accessdate=17 December 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223024/http://news.bbc.co.uk/2/hi/africa/8645661.stm | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>۔ مارچ 2009ء میں پہلی بار البشیر پر [[بین الاقوامی عدالت جرائم]] میں دارفر میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر قتل کی ہدایات دینے، عصمت دری کرنے اور شہریوں کی املاک لوٹنے کا حکم دینے کا الزام لگایا گيا۔<ref>{{cite web|url=http://www.unitedhumanrights.org/genocide/genocide-in-sudan.htm|title=Genocide in Darfur - United Human Rights Council|work=United Human Rights Council|accessdate=17 December 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223027/http://www.unitedhumanrights.org/genocide/genocide-in-sudan.htm | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>

== صدارت کے عہدے سے استعفیٰ ==
سوڈان میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر عمر حسن کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ 11 اپریل 2019 کو عمر حسن البشیر نے شدید عوامی احتجاج کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد تقریباً تین دہائی پر محیط اُن کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا اور فوج نے امور مملکت سنبھال لیے۔ گزشتہ 6 روز سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع تھے جس کے بعد عمر حسن البشیر صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

== مزید دیکھیے ==
* [[صدر سوڈان]]
76

ترامیم