"ڈیوٹیریئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 7:
 
== تاریخ ==
Harold Urey نامی سائنس دان نے 1931 میں اسپیکٹرو اسکوپی کے ذریعے ڈیوٹیریئم ایجاددریافت کی۔ اس وقت تک [[تعدیلہ|نیوٹرون]] ایجاد نہیں ہوا تھا اس لیے یہ ایجاد دوسرے سائنسدانوں کے لیے معما بنی رہی۔ 1932 میں نیوٹرون ایجاد ہوا تو یہ معما حل ہوا۔ 1934 میں Harold Urey کو کیمسٹری کا نوبل انعام ملا۔
 
[[فائل:Ivy Mike Sausage device.jpg|بائیں|تصغیر|300px|20 فٹ اونچا دنیا کا پہلا ہائیڈروجن بم جس میں 100 کلوگرام مائع ڈیوٹیریئم استعمال کی گئی تھی۔ بم کے ساتھ کچھ دوسری مشینیں بھی منسلک ہیں]]