"خدیجہ بنت خویلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
{{شخصية دينية
| خدیجہ بنت خویلد =
| الاسم = خديجہ بنت خويلد
| صورة = Khadijah.png
| تعليق = خطاطی اسم خديجہ بنت خويلد، عربی میں
| ألقاب = [[ام المؤمنين]]، طاہرہ، ام ہند
| تاريخ_الولادة = [[556ء]]
| مكان_الولادة = [[مکہ مکرمہ]]
| تاريخ_الوفاة = [[30 اپریل]] [[619ء]] (63–64 سال)
| مكان_الوفاة = [[مکہ مکرمہ]]
| مبجل(ة)_في = [[اسلام]]: [[اہل سنت و جماعت]]، [[شیعہ اثناعشری]]، [[اباضیہ]]، [[دروز]]،<br> [[زیدیہ]] اور [[مسلمان|اور تمام مسلمان]]
| المقام_الرئيسي = [[جنت المعلیٰ]]، الحجون، [[مکہ مکرمہ]]
| رموز =
| النسب =
* '''والد:''' [[خویلد بن اسد]]
*'''والدہ:''' فاطمہ بنت زائدہ بن اصم
*'''بھائی اور بہنیں:''' [[العوام بن خويلد]]، [[حزام بن خويلد]]، [[نوفل بن خويلد]]، عمرو بن خويلد، [[ہالہ بنت خویلد]]
*'''خاوند:''' عتيق بن عابد المخزومی، ابی ہالہ بن النباش بن زرارة التميمی، الرسول [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] بن عبد الله
* '''اولاد:''' ہند بن ابی ہالہ، ہالہ بن ابی ہالہ، ہند بنت عتيق، [[قاسم بن محمد|القاسم]]، [[عبداللہ بن محمد|عبد الله]]، [[زینب بنت محمد|زينب]]، [[ام کلثوم بنت محمد|ام كلثوم]]، [[رقيہ بنت محمد|رقيہ]] اور [[فاطمہ زہرا]]
}}
 
'''خدیجہ بنت خویلد''' (پیدائش: [[556ء]]– وفات: [[30 اپریل]] [[619ء]]) [[مکہ]] کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے [[قریش]] سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔ انھوں نے [[محمد]] {{درود}} کو تجارتی کاروبار میں شریک کیا اور کئی مرتبہ اپنا سامانِ تجارت دے کر بیرون ملک بھیجا۔ وہ آپ {{درود}} کی تاجرانہ حکمت، دیانت، صداقت، محنت اور اعلی اخلاق سے اتنی متاثر ہوئیں کہ آپ نے حضور {{درود}} کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ جس کو حضور {{درود}} نے اپنے بڑوں کے مشورے سے قبول فرمایا۔ اس وقت ان کی عمر چاليس سال تھی جبکہ حضور {{درود}} صرف پچیس سال کے تھے۔ خدیجہ نے سب سے پہلے [[اسلام]] قبول کیا اور پہلی ام المومنین ہونے کی سعادت حاصل کی۔
نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ساری کی ساری اولاد خدیجہ رضي اللہ تعالٰی عنہا سے پیدا ہوئی اورصرف ابراہیم جو ماریہ قبطیہ رضي اللہ تعالٰی عنہا سے تھے جو اسکندریہ کے بادشاہ اورقبطیوں کے بڑے کی طرف سے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کوبطورہدیہ پیش کی گئی تھیں ۔