"کمال الدین بہزاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox person|کمال الدین بہزاد=}}
 
| name =
| image = File:Behzad advice ascetic.jpg
| birth_date = [[854ھ]]/ [[1450ء]]
|birth_place = [[ہرات]]، [[تیموری سلطنت]]، موجودہ [[افغانستان]]
| death_date = [[942ھ]]/ [[1535ء]] (عمر: 85 سال شمسی، 88 سال قمری)
|death_place = [[ہرات]]، [[تیموری سلطنت]]، موجودہ [[افغانستان]]
| residence = [[ہرات]]، [[تبریز]]، اواخر [[تیموری سلطنت]]، ابتدائے [[صفوی سلطنت]]
|ethnicity =[[فارسی]] النسل
| occupation =ماہر [[نقاشی]]، [[مصور]]
| era = [[قرون وسطیٰ]]، اواخر [[تیموری سلطنت]]، ابتدائے [[صفوی سلطنت]]
| notable_works = شبیہ [[مولانا جامی]]، شبیہ سلطان [[حسین مرزا بایقرا]]، شبیہ نظام الدین میر [[علی شیر نوائی]]، شبیہ شاہ [[اسماعیل صفوی]]
}}
'''کمال الدین بہزاد''' ایران کے مشہور ترین مصوروں میں شمار ہوتا ہے۔<br/>
مختصر تصاویر بنانے میں کمال رکھتا تھا۔ ابتدا میں [[ھرات|ہرات]] میں سلطان [[حسین مرزا بایقرا]] کے دربار سے منسلک رہا۔ پھر صفیوں کے غلبے کے بعد ان کے دربار میں ملازم ہوا۔ اور شاہی کتب خانے کا خازن مقرر ہو گیا۔ بہزاد کی تصویروں میں خطوط کی نفاست اور زیبائی دیکھ کر ذہن کے افق پر چینی فن کاروں کی یاد ابھرتی ہے۔ اس نے تیمور نامہ ،بوستان سعدی اور [[نظامی]] کی تصانیف کو مصور کیا تھا۔ میر سید علی ’’جسے [[ہمایون]] اپنے ہمراہ [[ہندوستان]] لایا‘‘ بھی بہزاد کا شاگرد تھا۔1524ء میں زندہ تھا۔