"احد ہعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
اشر ذوی ہرش گنسبرگ (احد ہعام) [[یوکرین]] کے شہر اسکویرا ،[[سلطنت روس|روسی سلطنت]] کے کیو گورنرت (موجودہ [[یوکرین]] ) میں خوشحال ، نیک [[حسیدی یہودیت|حسیدی یہودی]] والدین کے یہاں پیدا ہوئے ۔ آٹھ سال کی عمر میں، انہوں نے از خود روسی سیکھنی اور پڑھنی شروع کی۔ ان کے والد، یسعیاہ نے ، بارہ برس کی عمر میں انہیں ہیدر بھیجا۔ جب یسعیاہ کیو ضلع کے ایک گاؤں میں ایک بڑی آبادی کے منتظم بنے، تو وہاں وہ اپنا خاندان کو اور اپنے بیٹے احد ہعام کے لیے نجی معلم لے گئے، جس نے پڑھائی میں اعلی مقام حاصل کیا ۔ گنسبرگ راسخ العقیدہ یہودیت کی غطریسیت کے نقاد تھے لیکن وہ اس کی ثقافتی ورثہ، خاص طور پر [[یہودیت|یہود]] کے اخلاقی نظریات سے وفادار رہے۔ <ref name="NY">''Encyclopedia of Zionism and Israel'', vol. 1, Ahad Ha'am, New York, 1971, pp. 13–14</ref>
 
1908ء میں، فلسطین سے واپسی پر ، گینسبرگ وئسٹزکی چائے کمپنی کے دفتر کا انتظام سنبھالنے کے لیے لندن منتقل ہوئے۔ وہ 1922ء کے آغاز میں [[تل ابیب]] میں آباد ہوئے، جہاں انہوں نے 1926ء تک شہرکےانجمن کی مختار ذیلی مجلس کے ایک رکن کے طور پر کام کیا۔ بیمار صحت کی وجہ سے ، گینسبرگ کا وہاں 1927ء میں انتقال ہوا۔ <ref name="NY">''Encyclopedia of Zionism and Israel'', vol. 1, Ahad Ha'am, New York, 1971, pp. 13–14</ref>{{باب|یہودیت}}
 
[[زمرہ:1856ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1927ء کی وفیات]]