"فولان خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
== ازدواجی زندگی ==
سلطان [[سلیمان اعظم]] کی ازدواجی زندگی کے ابتدائی ماخذوں سے معلوم ہوتا ہے کہ فولان خاتون [[1510ء]] میں حرمِ سلطانی میں آئی تھی اور وہ سلطان [[سلیمان اعظم]] کی زندگی میں آنے والی ابتدائی کنیزوں میں سے ایک تھی جبکہ ابھی [[سلیمان اعظم]] محض شہزادہ تھا۔ [[1512ء]] میں فولان سے سلطان کا بیٹا محمود پیدا ہوا جو کم عمری میں ہی [[چیچک]] میں مبتلا ہوکر فوت ہوا۔ [[اپریل]] [[1516ء]] میں ایک بیٹی [[فاطمہ سلطان (دختر سلیمان اعظم)|شہزادی فاطمہ سلطان]] پیدا ہوئی جس کا انتقال [[1561ء]] میں اپنے والد [[سلیمان اعظم]] کے عہدِ حکومت میں ہی ہوا۔
 
== وفات ==
فولان خاتون [[سلیمان اعظم]] کے عہد حکومت میں ہی [[ادرنہ]] چلی گئی تھی جہاں اُس نے اپنی زِندگی کے آخری سال بسر کیے۔ [[1550ء]] میں 53 یا 54 کی عمر میں فولان خاتون کا [[ادرنہ]] میں انتقال ہوا۔ اُس کی مقامِ تدفین کے متعلق کوئی معلومات دستیاب نہیں ہوسکی۔
[[زمرہ:1496ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1550ء کی اموات]]
سطر 18 ⟵ 21:
 
* [[فاطمہ سلطان (دختر سلیمان اعظم)|فاطمہ سلطان]]
*[[سلیمان اعظم]]