"جے شری رام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ویکائی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''جے شری رام''' {{دیگر نام|انگریزی=Jai Shri Ram}} [[ہندو]]ؤں کا ایک مذہبی نعرہ ہے جس کے معنی 'ہیں "بھگوان [[رام]] کی جیت ہو' ہے۔ [[رام]] [[ہندو مت]] کےمیں ایک بھگوان مانے جانےجاتے ہیں اور وہجو [[وشنو]] کے ساتویں [[اوتار]] ہیں۔ جے شری رام کا نعرہ عموماً ڈر، خوف، افسردی،افسردگی، ذہنی دباو،دباؤ اور تھکن کو دور کرنے کے لئےلیے لگایا جاتا ہے۔ اندرونی طاقت اور حوصلہ کو بحال کرنے کےلئےکے لیے بھی اس نعرہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ بچے کی ولادت کے وقت اور موت کے وقت بھی جے شری رام پکارا جاتا ہے تاکہ موت و حیات میں آسانی پیدا ہو۔ [[رام]] [[راماین]] کے ایک [[مہانایک]] ہیں جنہوں نے انسانیت کے لئےلیے کئیمتعدد کارہائے نمایاں انجام دیے ہیںہیں، ان میں ایک اہم کام دنیا سے بیزار ہو کر زندگی گزارنے کا ہنر بھی ہے۔
 
حالیہ دنوں میں [[بھارت]] میں جے شری رام کے نعرہ کے ساتھذریعہ [[مسلم]] نوجوانوں اور بوڑھوں کو مارنے پیٹنے کے کئی واقعات ہوئے ہیں۔ ہندو مذہب کے ماننے والے گروہ کی شکل میں کسی مسلمان کو گھیر لیتے ہیں اور اس سے جبرا جے شری رام کا نعرہ لگواتے ہیں۔ بصورتاگر دیگرمسلمان اننعرہ کونہ زدلگائے وتو کوببھیڑ کیااسے جاتابھیانک تشدد کا نشانہ بناتی ہے اور کئیمتعدد واقعات میں مظلوم کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔ [[بھارت کے عام انتخابات، 2019ء]] میں [[نریندر مودی]] کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے بعد اس طرح کے واقعات میں مزید اضافہ ہواہے۔ہوا ہے۔
<ref>{{Cite news|url=https://www.thequint.com/news/politics/jai-shri-ram-slogans-anti-muslim-lynchings-in-india|title=Jai Shri Ram: How a chant became a war cry for attacking muslims|work=The Quint}}</ref><ref>{{Cite news|url=https://www.independent.co.uk/voices/jai-shri-ram-attacks-hindu-muslim-bjp-modi-sarangi-a8975591.html|title=The 'Jai Shri Ram' attacks against muslims in India drew direct influence from politicians|work=The Independent}}</ref>