"ویکیپیڈیا:خوش آمديد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م AbdurRahman299 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Tahir mq کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
اردو ویکیپیڈیا میں کوئی بھی شخص تقریباً ہر مضمون میں ترمیم کر سکتا ہے۔ ترمیم کرنے کے لیے صفحہ کے اوپر کی جانب '''ترمیم''' پر کلک کریں، ایک خانہ تحریر نمودار ہوگا، یہاں مطلوبہ ترمیم کریں اور اس خانہ کے نیچے '''تبدیلیاں شائع کریں''' پر کلک کریں، کچھ ہی سیکنڈ میں مطلوبہ تبدیلیاں مضمون میں نظر آنے لگے گی۔ یہاں مضمون میں ترمیم کرنے کے لیے کھاتہ بنانے کی ضرورت نہیں، لیکن بہتر ہوگا کہ کھاتہ بنا کر ترمیمیں کی جائیں۔
 
ہماری مدد کرنے کاکم سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ ویکیپیڈیا کو کسی بھی دوسرے دائرۃ المعارف کی طرح پڑھیں۔ جہاں آپ کو کوئی بات صحیح نہ لگے تو '''ترمیم''' پر کلک کریں اور غلطی کو صحیح کر دیں۔ غلطی کرنے سے نہ گھبرائیں، کیونکہ اس غلطی کو بھی درست کیا جا سکتا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا میں اس وقت {{NUMBEROFARTICLES}} مضامین ہیں اور روز بروز اس کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آپ یہاں نیا مضمون بھی تحریر کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو اس بات کا خدشہ ہے کہ مضمون میں آپ کی چھیڑ چھاڑ سے اس کا حلیہ بگڑ جائے گا تو [[خاص:میرا_صفحہ/ریت خانہ|اپنے نجی ریت خانے]] میں جائیں، اس صفحہ میں آپ خوب مشق کر سکتے ہیں۔ مکمل درست ہو جانے کے بعد اصل مضمون میں چسپاں کر دیں۔
 
بہتر ہوگا کہ پہلے آپ [[ویکیپیڈیا:ہدایات اور حکمت عملیوں|اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملیوں اور اصول و ضوابط]] کا مطالعہ فرما لیں۔