"یثرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''یثرب''' [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کا پرانا نام تھا۔ جب حضرت محمد {{درود}} نے [[مکہ]] سے یثرب کو ہجرت کی تو اس کا نام [[مدینۃ الرسول|مدینۃ النبی]] پڑ گیا جو اب اختصاراً [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کہلاتا ہے۔
== یثرب وجہ تسمیہ ==
مدینہ منورہ کے نام سو سے زیادہ نام ہیں ہجرت سے پہلے لوگ اسے یثرب کہتے تھے یا تو اس لیے کہ یہاں قوم [[عمالقہ(قوم)|عمالقہ]] کا جو پہلا آدمی آیا اس کا نام یثرب بن قانیہ تھاجوحضرت نوح علیہ السلام کی اولاد کی ساتویں پشت میں تھا(يثرب ابن قاينة بن مهلائيل بن إرم بن عبيل بن عوض بن إرم بن سام بن نوح.)<ref>معجم البلدان</ref> یا یہ لفظ ثرب سے مشتق ہے بمعنی سرزنش،سزا مصیبت وبلا،رب تعالیٰ فرماتا ہے:"لَا تَثْرِیۡبَ عَلَیۡکُمُ الْیَوْمَ"اب اسے یثرب کہنا سخت منع ہے،