"نیفیو ریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ناگالینڈ سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلیاعلیٰ ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ چار مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ہیں۔ وہ [[لوک سبھا]] حلقےحلقہ ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔
 
وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو [[انڈین نیشنل کانگریس]] کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ [[ایس سی جمیر]] سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔<ref name="حوالہ 1">{{cite web|url=https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287|title=All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term|publisher=| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226111629/https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287 | archivedate = 26 دسمبر 2018}}</ref>
سطر 13:
 
== نجی زندگی ==
نیفیو ریو کی شادی کیسا ریو سے ہوئی تھی۔ نیفیو ریو اور کیِسا ریو کے جھ بچے ہیں، پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا۔<ref name="حوالہ 1" />
 
== حوالہ جات ==