"ہجومی تشدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
پاکستان میں ہجومی قتل کے کچھ واقعات اس طرح ہیں:
* [[مشال خان کا قتل|مشال خان قتل]]: یہ عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے ایک پاکستانی مسلم ،پشتون طالب علم تھے جنہیں [[13 اپریل]] [[2017ء]] کو مذکورہ جامعہ کے حدود میں مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں قتل کیا، حالانکہ یہ الزام سراسر جھوٹ تھا اور قتل کے پس پردہ محرکات کچھ اور تھے۔
* 2014 میں [[کوٹ رادھا کشن]] کا واقعہ: 2014 میں کوٹ رادھا کشن میں بھٹہ مزدور جوڑے شہزاد اور شمع کا قتل اس وجہ سے کیا گیا تھا۔<ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1011912 'زندہ جلائی جانے والی مسیحی خاتون حاملہ تھی' ۔ ڈان نیوز]</ref> یہ قتل زندہ جلاکر کیا گیا تھا۔ قتل کی وجہ یہ جھوٹی اطلاع تھی کہ اس جوڑے نے قرآن کے صفحات کو پھاڑکر کچرے میں ڈال دیا تھا۔ عدالت نے [[ایذا رسانی]] اور [[قتل]] کے 20 ملزمین کو بری کر دیا تھا۔<ref>[https://pakistanblasphemylaw.com/blog/2018/03/26/pakistani-court-acquits-20-men-accused-of-torturing-and-killing-christian-couple-shama-and-shahzad/ Pakistani court acquits 20 men accused of torturing and killing Christian couple Shama and Shahzad]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==