"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 748:
 
* 16 ستمبر 2013 کو واشنگٹن ڈی سی(Washington, DC) میں نیوی یارڈ میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں 13 افراد یلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 13 اپریل 2014 کو اوورلینڈ پارک ، کینساس(Overland Park, Kansas) میں یہودی برادری پر ریٹائر منٹ ہوم پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک ہوئے جن میں ایک نوجوان شامل تھا۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20140413a.html</ref>
 
* 8 جون 2014 کو لاس ویگاس ، نیواڈا۔(Las Vegas, Nevada) میں ایک ریستوران اور سٹور میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں دو پولیس ایلکاروں سمیت تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ فائرنگ کرنے والے دونوں افراد نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20140608a.html</ref>
 
* 20 دسمبر 2014 کو نیو یارک سٹی ، نیو یارک۔(New York City, New York) میں ایک حملہ آور نے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں دو پولیس آفیسر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20141220a.html</ref>
 
* نقاطی فہرست کا متن