ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Muhammad Tehseen Abidi

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004 میں عمل میں آیا۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,312 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔


یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () بٹن پر کلک کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کر لیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

محترم جناب عثمان خان صاحب

السلام و علیکم!

میری طرف سے بھی آپ کو اور دُنیا کے تمام مسلمانوں کی عید مبارک ہو کرم فرمائی اورکرم نوازی کا بہت بہت شکریہ


Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:51, 7 جولا‎ئی 2016 (م ع و) Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:01, 7 جولا‎ئی 2016 (م ع و)


-- آپ کی مدد کے لیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 19:43, 27 مئی 2016 (م ع و)

سید محمد تحیسن عابدی صاحب، اردو قواعد پر آپ کی کاوشیں قابل قدر ہیں۔ صفحہ اسم بھی آپ کی توجہ کا منتظر ہے۔ اپ اس صفحہ کے تمام مندرجات حذف کر کے نئے سرے سے لکھ سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:47, 21 جون 2016 (م ع و)

محترم جناب طاہر محمود صاحب

السلام علیکم! مجھے آپ کا پیغام موصول ہوا آپ کا شکریہ کہ آپ نے میری ادنیٰ کاوش کو قبل فرمایا آپ نے صفحہ اسم کی طرف توجہ دلائی ہے ان شاء اللہ آپ کی رہنمائی میں اردو قواعد کے تمام مضامین کو مکمل کروں گا تاکہ طلبہ اور عوام الناس اس سے استفادہ حاصل کرسکیں آپ کی رہنمائی اور کرم فرمائی کا شکریہ۔

Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:22, 21 جون 2016 (م ع و)

عید مبارک! ترمیم

  جناب محترم Muhammad Tehseen Abidi صاحب، دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!    

 

--عثمان خان||تبادلہ خیال 06:17, 6 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

خیرمبارک ہوں سدا خوش رہیں آمین فضل الرحيم صابر 23:51, 10 جون 2017 (م ع و)

انداز اپنا اپنا ترمیم

صاحب ساری دنیا کو ساتھ لے کر چلنے والا علامہ اقبال کا انداز بہت پسند آیا۔ عید کی، قدرے تاخیر والی ہی سہی، مبارک باد قبول کیجئے۔ جناب والا ! ویکی فونڈیشن انڈیا کے تحت، اگست 7،8،9، 2016 تاریخوں میں، موہالی، پنجاب (ہند) میں منعقد ہونے والے سالانہ اجلاس کے موقع پر یہ طے کیا گیا ہے کہ پنجابی زبان کے چنیدہ 100 عنوانات کو دیگر ہندوستانی زبانوں میں منتقل کیا جائے۔ یہ ترامیم جولائی 1 تا 31 کے درمیان کی جا ئیں گی۔ بہترین مظاہرہ کرنے والی کمیونٹی کو ویکی کونفرنس انڈیا کے موقع پر سراہا جائے گا۔ سر دست ہندوستانی سطح پر اردو ویکی کی برقرار رکھنا اہم مقصد ہو گا۔ جہاں ساری ہندوستانی دیگر زبانوں میں سب سے آگے ہے۔ گزارش کہ یہ بھی بتانے کی زحمت گوارا فرمائیں کہ آپ کیا چنڈی گڑھ تشریف لا رہے ہیں؟ آپ سے مزید التماس کہ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ اپنا نام رجسٹر کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:01, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

اندازاپنااپنا ترمیم

السلام و علیکم!

آپ کی عید کی مبارک باد کا بہت بہت شکریہ صاحب ہم تو زمین کے ذرے ہیں اور ہمارا مذہب انسانیت اور محبت ہے۔ آپ نے بہترین اطلاعات فراہم کی ہیں جن سے کافی افادہ ہوا ہے۔ اطلاعات کا بہت بہت شکریہ۔


Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:48, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

اپنا نام رجسٹر کریں ترمیم

آپ سے التماس ہےکہ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ کے صفحہ ہر اپنا نام درج کریں--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:53, 12 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ کی آخری تاریخ ۶ اگست کر دی گئی ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:55, 31 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے ترمیم

  اصل ستارہ
اردو ویکیپیڈیا پر اردو قواعد پر آپ کی کاوشوں کے اعتراف میں یہ اصل ستارہ ویکیپیڈیا پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:49, 4 اگست 2016 (م ع و)

محترم طاہر محمود صاحب

السلام و علیکم!

آپ کی طرف سے حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ

Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12, 5 اگست 2016 (م ع و)

قواعد زبان ترمیم

محترم صاحب!

آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، اگر ممکن ہو تو، مضامین کے شروع میں قوسین میں انگریزی متبادل درج کر دیں اور الفاظ کو موٹا کرنے کی بجائے؛ آپ سرخیاں قائم کریں، جیسے اسم مفعول مضمون میں، میں نے کوشش کی ہے، اس سے صارف کو مزید آسانی ہو جاتی ہے اور جس قواعد کی کتاب یا کتابوں سے مدد لے رہے ہیں ان کا حوالہ شامل کریں تاکہ، مضمون باحوالہ اور قابل بھروسا ہو جائے۔ مزید ویکی فارمیٹنگ کے لیے معاونت:ترمیز کا صفحہ دیکھیے، کوئی بات سمجھ نہ آئے، تو کسی منتظم کو حکم کریں، ہم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں، کیوں کہ آپ اردو کی خدمت کر رہے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:12, 5 ستمبر 2016 (م ع و)

قواعد زبان ترمیم

محترم عبیبد رضا صاحب

السلام و علیکم! آپ کی رہنمائی کا شکریہ میں ویکیپیڈیا کی بہت سی باتوں اور قوانین کے بارے میں زیادہ علم نہیں رکھتا اپنی سی کاوش کی ہے آپ نے میری حوصلہ افزائی فرمائی جس کے لیے شکر گزار ہوں میں نے اسم مفعول دیکھا ہے اور اس سے کافی رہنمائی ملی ہے ان شاء اللہ اپنی سی کوشش کروں گا اور آپ کی رہنمائی میں باقی مضامین اردو قواعد کو جو میری ادنیٰ کاوش ہیں درست کرنے کی کوشش کروں گا۔ شکریہ

والسلام!

سید محمد تحسین عابدی Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:25, 6 ستمبر 2016 (م ع و) Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:25, 5 ستمبر 2016 (م ع و)

مضمون میں سرخی ترمیم

تحسین صاحب کی خدمت میں خراج تحسین! اچھوتے موضوعات پر آپ کے مضامین دل کو بھا جاتے ہیں اور زبان و ادب کے قواعد پر لکھنا یوں بھی بہت ضروری ہے اور ماشاء اللہ آپ اس ضرورت کو اچھی طرح پوری کر رہے ہیں۔ ایک درخواست یہ تھی کہ مضمون کے آغاز میں پہلی سطر میں سرخی نہ لگائیں جس طرح میں نے اس مضمون سے ہٹایا ہے۔ امید ہے اس کا خیال رکھیں گے نیز گزشتہ مضامین سے بھی اس سرخی ختم کرنے میں مدد کریں گے۔ آپ کا :)  —خادم—  21:07, 10 ستمبر 2016 (م ع و)

محترم جناب شعیب صاحب، سلام مسنون! آپ کی طرف سے حوصلہ افزائی ہی میرے لیے کسی روشنی اور امید کی کرن کی طرح ہے میں ان شاء اللہ اس بات کا خیال رکھوں گا کے مضمون کی پہلی سطر میں سرخی نہ لگائوں اور کوشش کروں گا کہ باقی مضامین بھی آپ کی رہنمائی کے مطابق ترتیب پاجائیں آپ کی رہنمائی میرے لیے مشعل راہ ہے۔ والسلام سید محمد تحسین عابدی Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:59, 10 ستمبر 2016 (م ع و)
آنجناب کی ذرہ نوازی پر تہ دل سے ممنون ہوں! دراصل یہاں ہر مضمون کا ایک دیباچہ ہوتا ہے جس میں مضمون کا مکمل خلاصہ درج کیا جاتا ہے، اس دیباچے کے بعد اصل مضمون کی ابتدا ہوتی ہے۔ یہ دیباچہ کم از کم ایک پیرا پر مشتمل ہونا چاہیے۔ نیز بہتر ہوگا اگر مضامین میں مذکور قواعد اور اصولوں کو حوالہ جات سے مزین کیا جائے۔ مزید تفصیل ویکیپیڈیا:اسلوب نامہ اور معاونت:ترمیم میں ملاحظہ فرمائیں۔ :)  —خادم—  00:40, 11 ستمبر 2016 (م ع و)
مزید آپ مضمون میں big کا ٹیگ استعمال کر رہے ہیں، اسے استعمال کرنے کی بجائے میری اس ترمیم کو سامنے رکھ کر اپنے مضامین تبدیلی فرما لیں اور یہی طریقہ استعمال کریں تو بہتر ہوگا۔ :)  —خادم—  01:17, 11 ستمبر 2016 (م ع و)
محترم جناب شعیب صاحب، سلام مسنون! میں نے آپ کی ہدایات کے مطابق ادانیٰ سی کوشش کی ہے معلوم نہیں کہاں تک کامیاب ہو سکا ہوں یہ آپ ہی بہتر بے سکتے ہیں Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:11, 11 ستمبر 2016 (م ع و)
وعلیکم السلام جناب! بہت خوب، بالکل درست کوششیں کی ہیں آپ نے۔ :)  —خادم—  21:16, 11 ستمبر 2016 (م ع و)
محترم جناب شعیب صاحب، سلام مسنون! آپ کی درست سمت: میں رہنمائی کا بہت بہت شکریہ اب ان شاء اللہ تمام مضامین کی ترتیب و درستی اسی طرح کردوں گا جس طرح آپ نے رہنمائی فرمائی ہے۔
والسلام
سید محمد تحسین عابدی Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:14, 11 ستمبر 2016 (م ع و)

رموز اوقاف ترمیم

اردو زبان کے رموز اوقاف پر مشتمل ایک سانچہ {{رموز اوقاف}} مرتب کیا ہے۔ اس کے غیر موجود مضامین کی جانب آنجناب کی توجہ مطلوب ہے۔ :)  —خادم—  00:50, 25 ستمبر 2016 (م ع و)

ایک اہم بات کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ مضمون میں کہیں بھی درجہ اول کی سرخی یعنی =سرخی= استعمال نہ کریں، بلکہ درجہ دوم یعنی ==سرخی== اور اس کے مابعد کی سرخیاں استعمال کی جائیں۔ مضمون رموز اوقاف کی سرخیوں میں ترمیم کر رہا ہوں، اگر ممکن ہو تو ایک نظر ان کی سرخیوں کو دیکھ لیں۔ ممنون :)  —خادم—  00:35, 26 ستمبر 2016 (م ع و)

میں نے تمام ترمیمات کو غور سے دیکھا ہے انشااللہ آئندہ اس پر کاربند رہوں گا Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:26, 26 ستمبر 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں ترمیم

  100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:41, 28 نومبر 2016 (م ع و) آپ جناب کا بہت بہت شکریہ

Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:03, 29 نومبر 2016 (م ع و)
میری جانب سے بھی آپ کو بے حد مبارکباد اور نیک تمنائیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:22, 29 نومبر 2016 (م ع و)

ف: جناب مزمل صاحب آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ Muhammad Tehseen Abidi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:18, 1 دسمبر 2016 (م ع و)

ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺣﻤﻠﮯ، ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺷﮑﺴﺖ * ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﮔﺎﮨﮏ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﺕ ﺧﺮﯾﺪ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ، ﺍﮔﺮ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭ ﻏﺮﯾﺐ ﮨ... ترمیم

ہمارے طرف سے پوری دنیا کے مسلمانوں رمضان المبارک مبارک ہوں فضل الرحيم صابر 23:57, 10 جون 2017 (م ع و)

رائے شماری برائے معزولی غیر متحرک منتظمین ترمیم

محترم Muhammad Tehseen Abidi! آپ کی خیریت کے لیے اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ دعاگو ہے، ہم سب سمجھ سکتے ہیں، کہ ہر کام کچھ اصول و ضوابط کا متقاضی ہوتا ہے، جس سے بغیر رکے جملہ امور بروقت و باآسانی پرامن طریقے سے چلتے رہتے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر منتظمین کی معزولی کی طے شدہ معیاد کے مطابق اس وقت 4 قابل منتظمین اردو ویکیپیڈیا سے بغیر وجہ بتائے غائب ہیں۔ جس کے لیے ان کو اس دوران میں متوجہ کیا جاتا رہا ہے، لیکن وہ فعال نہیں ہوئے۔ کیوں کہ یہ حساس انتظامی نوعیت کا معاملہ ہے۔ لہذا ہمیں طریقہ کار کے تحت ان کو معزول کرنے کے لیے آپ جیسے متحرک صارف کی تائید کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ اپنے قیمتی وقت میں سے اس اہم کام کے لیے 2 منٹ نکالیں گے۔

  1. صارف فہد کہیر کے لیے یہاں جائیں
  2. صارف کاشف عقیل کے لیے یہاں جائیں
  3. صارف سید سلمان رضوی کے لیے یہاں جائیں
  4. صارف احمد نثار کے لیے یہاں جائیں

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:04, 3 جولا‎ئی 2017 (م ع و)|اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ

اردو ویکی اقتباسات ترمیم

محترم Muhammad Tehseen Abidi آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کے کچھ ذیلی منصوبے بھی ہیں، جیسے ویکی لغت، ویکی کتب اور وکی اقتباسات وغیرہ، ان تینوں پر اس وقت کوئی منتظم موجود نہیں، اس سے پہلے عرفان ارشد، منصور صاحب اور میں عارضی کچھ ماہ کے لیے وکی اقتباسات پر منتظم رہے، جس دوران میں صفحات میں اضافہ بھی ہوا اور کچھ آلات، زمرہ بندی، سانچے وغیرہ بنائے گئے، اب ضرورت ہے کہ ان منصوبوں پر مستقل منتظم ہوں، جس سے ہم ان منصوبوں کو بہتر طریقے سے پیش کر سکیں اور جو کچھ محنت کی جا چکی ہے، وہ ضائع ہونے سے بچ جائے، آغاز میں اردو وکی اقتباسات سے کر رہے ہیں۔ اس کے لیے زیادہ ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔ اردو وکی اقتباسات پر رائے شماری برائے مستقل منتظم

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:11, 8 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ترمیم

تبادلۂ خیال:ارتخششتا اول پر رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:34, 29 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

غیر محترک منتظمین کی معطلی ترمیم

محترم صاحب!

رائے شماری برائے معزولی محمد وہاب اور محبوب عالم پر آپ کی رائے درکار ہے، شکریہ!MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 5 نومبر 2017 (م ع و)

محترم صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس صرف تین ہفتے باقی ہیں۔ ابھی تک کسی صارف نے کوئی مضمون اس منصوبے میں شامل نہیں کیا۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ اور طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل ترمیم

محترم صاحب!

القاب، خطاب اور دعائیہ جملوں کے مسائل پر اپنی قیمتی رائے پیش کیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:49, 14 نومبر 2017 (م ع و)

ویکی لغت ترمیم

اُردو ویکیپیڈیا کے تمام صارفین سے گزارش ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون تحریر کرنے کے بعد اُس میں آنے والے مشکل الفاظ کی معانی ویکی لُغت پر ضرور دے دیا کریں۔ تاکہ ویکی لغت کا منصوبہ بھی پیش رفت کرتا رہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:48, 11 جنوری 2018 (م ع و)

 
جناب Muhammad Tehseen Abidi کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء ترمیم

جناب Muhammad Tehseen Abidi کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:34، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

عید مبارک ترمیم

 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

چپ کا روزہ نامزد برائے حذف ترمیم

 

آداب؛ چپ کا روزہ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 03:09، 6 جون 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) ترمیم

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک ترمیم

 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد ترمیم

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

Community Insights Survey ترمیم

RMaung (WMF) 15:54، 9 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey ترمیم

RMaung (WMF) 19:34، 20 ستمبر 2019ء (م ع و)

Reminder: Community Insights Survey ترمیم

RMaung (WMF) 17:29، 4 اکتوبر 2019ء (م ع و)

ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء ترمیم

آداب، آداب،

گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘

شمولیت اور مضامین کا اندراج ترمیم

  • آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

شراکتیں شامل کریں

واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔


آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)

محترم Muhammad Tehseen Abidi صاحب!

، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari ترمیم

ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)

عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی ترمیم

آداب!

جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔

یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات ترمیم

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں ترمیم

محترم Muhammad Tehseen Abidi،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)