"سمجھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
حوالہ جات
سطر 1:
'''سمجھ''' {{دیگر نام|انگریزی=Understanding}} ایک [[نفسیات]]ی طریقہ ہے جس سے کوئی مبہم یا مجسم شے جیسے کہ کوئی [[شخص]]، صورت حال یا [[پیام]] کے بارے میں سوچا جاتا ہے جس کے پہلے سے حاصل کردہ [[تصور]]اتی معلومات کو بروئے کار لایا جاتا ہے۔ سمجھ کسی جانکار اور شے کے بیچ ایک ذہنی رشتہ قائم کرتی ہے۔ سمجھ سے مراد یہ ہے کہ معلومات سے جڑی شے کی صلاحیتوں اور خصلتوں کے باہمی ربط کو درجہ اخذ کرنا کہ اس سے ایک دانشمندانہ برتاؤ ابھر کر سامنے آئے۔ <ref>{{cite web|last=Bereiter|first=Carl|title=Education and mind in the Knowledge Age|url=http://www.cocon.com/observetory/carlbereiter/|deadurl=yes|archiveurl=https://web.archive.org/web/20060225000806/http://www.cocon.com/observetory/carlbereiter/|archivedate=2006-02-25|df=}}</ref>
 
 
== مزید دیکھیے ==