"اوینجرز : ایج آف الٹران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 45:
}}
| gross = $1.405 بلین<ref name="BOM">{{cite web |url=http://www.boxofficemojo.com/movies/?id=avengers2.htm |title=Avengers: Age of Ultron (2015) |website=[[باکس آفس موجو]] |accessdate=November 11, 2015 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170314030558/http://www.boxofficemojo.com/movies/?id=avengers2.htm |archive-date=March 14, 2017 |dead-url=no }}</ref>
}} '''''اوینجرز : ایج آف الٹران''''' 2015 کی ایک امریکی ہالی ووڈ سپر ہیرو فلم ہے جو اسی نام کے مارول کامکس کی سپر ہیرو ٹیم اوینجرز پر مبنی ہے، جسے مارول اسٹوڈیوز نے تخلیق کیا اور [[والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز]] نے تقسیم کیا۔ یہ 2012 کی مارول سنیماٹک یونیورس (ایم سی یو) کی گیارہویں فلم ''[[دی اوینجرز (2012 فلم)|دی ایونجرزاوینجرز]]'' کا سیکوئل ہے۔ فلم کے مصنف اور ہدایت کار جوز ویہڈن ہیں اور اس فلم کی کاسٹ میں پچھلی ایم سی یو فلموں سے رابرٹ ڈاؤنی جونیئر(آئرن مین) ، کرسہیمس ورتھ (تھور) ، مارک روفالو(ہلک) ، کرسایونز (کیپٹن امریکا) ، [[اسکارلیٹ جوہانسن|اسکارلیٹ جوہانسن (بلیک وڈو)]] ، جیریمی رینر (ہاک آئی) ، ڈان چیڈل (وار مشین) ، آرون ٹائلر جانسن (کوئک سلور) ، [[الزبتھ آلسن|الزبتھ آلسن (اسکارلیٹ وچ)]] ، پال بیٹنی (جاروس) ، کوبی سملڈرز (ماریہ ہل) ، انتھونی میکی (فیلکن) ، ہیلے ایٹویل (پیجی کارٹر) ، [[ادریس ایلبا|ادریس ایلبا (ہیمڈال)]] ، [[ستیلان سکاشگورد|اسٹیلن سکارسگرڈ (ایرک سیلوگ)]] ، جیمز اسپیڈر (الٹران) ، اور سیموئل ایل جیکسن (نک فیوری) شامل ہیں۔ فلم میں اوینجرز الٹراون سے لڑتے نظر آتے ہیں ، الٹران ایک [[مصنوعی ذہانت]] سے تیار کردہ کمپیوٹر پروگرام ہے جو انسانوں کا خاتمہ چاہتاہے۔
 
دی اوینجرز فلم کی کامیابی کے بعد مئی 2012 میں اس کے سیکوئل کا اعلان کیا گیا تھا۔ گزشتہ فلم کے ہدایتکار ویہڈن نے اگست نے میں دوبارہ اس فلم کی تیاری شروع کی اور اس کی ریلیز کی تاریخ طے کی گئی۔ اپریل 2013 تک ، ویہڈن نے اسکرپٹ کا مسودہ مکمل کرلیا تھا اور اداکاروں کی کاسٹنگ کا آغاز جون میں رابرٹ ڈاؤنی جونئیر کو سائن کرنے کے ساتھ ہوا تھا۔ دوسرے یونٹ کی شوٹنگ کا آغاز فروری 2014 میں [[جنوبی افریقا|جنوبی افریقہ میں]] مارچ اور اگست 2014 کے درمیان ہوا ۔ اس فلم کی شوٹنگ بنیادی طور پر [[انگلستان|انگلینڈ]] کے [[سرئے|سرے]] شیپرٹن اسٹوڈیو میں کی گئی ، اس کے بعد [[اطالیہ|اٹلی]] ، [[جنوبی کوریا]] ، [[بنگلہ دیش]] ، [[نیو یارک شہر]] اور اور انگلینڈ کے آس پاس مختلف مقامات میں بھی شوٹنگ ہوئی۔ پوسٹ پروڈکشن کے دوران ، فلم کو تھری ڈی میں تبدیل کیا گیا اور 3،000 سے زیادہ ویژول ایفیکٹ شاٹس شامل کیے گئے۔ اس فلم کی تیاری کے بجٹ کا تخمینہ 365۔ ملین ڈالر تھا ، یہ اب تک کی دوسری سب سے مہنگی فلم ہے ۔
 
''ایوینجرز : ایج آف الٹران کا'' پریمیئر 13 اپریل 2015 کو لاس اینجلس میں ہوا ، اور 1 مئی 2015 کو ریاستہائے متحدہ امریکہ میں تھری ڈی اور آئی میکس تھری ڈی میں ریلیز ہوا۔ فلم کو عام طور پر ناقدین کے مثبت جائزے ملے اور فلم نے دنیا بھر میں 1.4 بلین سے زیادہ کمائی کی اور یہ 2015ء کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کے ساتھ ساتھ آج بھی یہ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اولین دس فلموں میں شامل ہے۔ بن گئی۔ اس فلم کے مزید دو سیکوئل ، ''[[ایوینجرز : انفینٹیانفنیٹی وار]]'' اور ''[[اوینجرز : اینڈگیم|ایوینجرز: اینڈگیم]]'' بالترتیب اپریل 2018 اور اپریل 2019 میں ریلیز کیے گئے ۔
 
== فلم کی کہانی ==