"برانڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
تصویر
سطر 1:
[[فائل:Coca-cola 50cl can - Italia.jpg|تصغیر|[[کوکا کولا مشروب|کوکا کولا]] چونکہ ایک مشہور برانڈ ہے، اس کے ہر ٹین کے کین کے اوپر اس کا لوگو چھپا ہوتا ہے جس سے اسے دیگر کمپنیوں کے مشروبات سے ممتاز کیا جا سکتا ہے۔ تصویر دکھنے والا کین [[اطالیہ]] کا ہے۔ مگر دنیا کے کوئی اور حصے میں بھی دستیاب برانڈ کا لوگو اسی طرح سے چھپا ہوتا ہے۔ اس طرح سے برانڈ یا اس کا علامتی لوگو طرح کا معیار اور یگ گونگی کی نمائندگی کرتا ہے۔ ]]
'''برانڈ''' {{دیگر نام|انگریزی=Brand}} ایک نام، اصطلاح، ڈیزائن، علامت یا کوئی اور خصوصیت ہے جو کسی فروخت کرنے والے کی اشیا یا خدمات کو دوسرے فروخت کرنے والوں کی پیش کشوں سے ممتاز کر سکے۔ برانڈوں کو استعمال [[کاروبار]]، [[بازار کاری]] اور [[اشتہارات]]<ref>{{Cite web|url=https://marketing-dictionary.org/b/brand/|title=Brand {{!}} Common Language Marketing Dictionary|language=en-US|access-date=2019-06-04}}</ref><ref>[[American Marketing Association]] [http://www.marketingpower.com/_layouts/Dictionary.aspx?dLetter=B Dictionary] {{Webarchive|url=https://web.archive.org/web/20120611033320/http://www.marketingpower.com/_layouts/Dictionary.aspx?dLetter=B |date=2012-06-11 }}. Retrieved 2011-06-29. The Marketing Accountability Standards Board (MASB) endorses this definition as part of its ongoing [http://www.commonlanguage.wikispaces.net/ Common Language in Marketing Project].</ref><ref>{{cite book|title=Foundations of Marketing|publisher=fahy& jobber|year=2015}}</ref> میں بہ کثرت ہوتا ہے۔ '''ناموں کے برانڈوں''' کو کئی بار عمومی یا [[دکان کا برانڈ|دکانوں کے برانڈوں]] کے مقابلے فرق کیا جاتا ہے۔