"آفتاب اقبال، فرزند اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
ویکائی
سطر 1:
'''آفتاب اقبال''' [[علامہ اقبال]] کے بڑے صاحبزادے۔ آپ علامہ اقبال کی زوجہ کریم بی بی کے بطن سے پیدا ہوئے۔ والد کی طرح وکالت کی تعلیم حاصل کی اور [[1942ء]] میں لاہور ہائی کورٹ سے بحیثیت بیرسٹر پریکٹس شروع کی۔ [[قیام پاکستان|قیامِ پاکستان]] کے بعد [[کراچی]] میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔ آفتاب اقبال جب تک زندہ رہے، کراچی میں [[یوم اقبال|یومِ اقبال]] کی تقریبات میں ان کی شرکت لازمی ہوتی تھی۔ آپ کی تقاریر اکثر علامہ اقبال کے کلام کی نہایت پُر تاثیر توضیح ہوتی تھیں۔ آپ کا انتقال [[13 اگست]]، [[1979ء]] کو [[لندن]] میں ہوا اور بعد ازاں آپ کے جسدِ خاکی کو کراچی میں قبرستان سخی حسن کے مشرقی گوشہ میں سپردِ خاک کیا گیا۔
 
[[زمرہ:1899ء کی پیدائشیں]]