"ویکیپیڈیا:مجلس مصالحت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
* سائنسی مضامین پر اعتراض یہ تھا کہ ، نۓ یا خود بناۓ گۓ الفاظ استعمال نہ کیۓ جائیں اور میں نے اس بات کو مان لیا اور حیدر صاحب بھی راضی ہو گۓ تھے
* اب جو بھی سائنسی مضامین ہیں میں یقین دلاتا ہوں کہ ان میں ایک لفظ بھی خود بنایا ہوا نہیں اور نہ ہی دو الفاظ کو جوڑ کر بنایا ہوا کوئی مرکب لفظ ہے
* معاملہ یہ ہے بلکہ قابل افسوس معاملہ یہ ہے کہ اس احتیاط کے باوجود شائد حیدر صاحب ناراضگی کی وجہ سے آ نہیں رہے میں نے انکو پیغام دیا ہے امید ہے کہ جواتجواب ضرور دیں گے۔ انکے جواب کا انتظار ہے، آپ نے دیکھا ہوگا میں ہمیشہ سے یہ کوشش کرتا رہا ہوں کہ جو ویکیپیڈیا کی ٹیم بنی ہوئی ہے وہ ٹوٹنے نا پاۓ۔ ایسے میں اگر کوئی ٹیم ممبر ناراض ہو جاۓ تو پریشانی تو ہوگی ہی۔ افراز