"بارہ نقیب (بنی اسرائیل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← == مزید دیکھیے ==؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
 
[[حضرت موسیٰ|حضرت موسیٰ (علیہ السلام)]] اور بنی اسرائیل بیابانوں میں گھومتے دشت فاران میں پہنچے تو خدا تعالیٰ نے موسیٰ (علیہ السلام) کو حکم دیا کہ تو بنی اسرائیل کے بارہ خاندانوں یعنی [[قبائل]] میں سے ایک ایک سردار [[نقیب]] بنا کر کنعان کی اس سرزمین بھیجا جائے جس کی فتح کا میں نے تم سے عہد کیا ہے چنانچہ موسیٰ (علیہ السلام) نے ہرقبیلہ سے یہ بارہ سردار نقیب بنا کر بھیجے، جن کے نام اور قبیلے یہ ہیں :
* '''روبن''' کے فرقہ میں سے '''سموع بن زکور'''
* '''شمعون''' کے فرقہ میں سے '''سافت بن حوری'''
* '''یہودا''' کے فرقہ میں سے '''کالب بن یفنہ'''
* '''شکار''' کے فرقہ میں سے '''اجال بن یوسف'''
* '''فرائم''' کے فرقہ میں سے '''ہو سیعہ بن نون''' جس کا نام موسیٰ (علیہ السلام) نے '''یوشع''' رکھا تھا
* '''بنیامین''' کے فرقہ میں سے '''خلتی بن رفو'''
* '''زبلون''' کے فرقہ میں سے '''جدی ایل بن سودی'''
* '''دان''' کے فرقہ میں سے '''عمی ایل بن جملّی'''
* '''آسہ''' کے فرقہ میں سے '''ستور بن میکائیل'''
* '''نقتال''' کے فرقہ میں سے '''نجمی بن دنسی'''
* '''جدین''' کے فرقہ میں سے '''جو ایل بن ما کی'''
* '''یوسف یعنی منسی''' کے فرقہ میں سے '''جدی بن سوی'''۔<ref>تفسیر حقانی جلد دوم صفحہ 260،ابو محمد عبد الحق حقانی، میر محمد کتب خانہ کراچی</ref>
 
<br />
 
== مزید دیکھیںدیکھیے ==
[[اسرائیلی قضاۃ]]