"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 785:
 
* یکم اکتوبر 2017 کو لاس ویگاس ، نیواڈا۔(Las Vegas, Nevada) میں کنسرٹ پر سنائپر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 59 افراد ہلاک اور 527 افراد زخمی ہوئے ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس آفیسر اور دو کنیڈین شہری بھی شامل تھے جبکہ حملہ آور نے خود کو ہلاک کرلیا۔
 
* 31اکتوبر 2017 کو نیو یارک سٹی ، نیویارک۔(New York City, New York) میں حملہ آور نے موٹر سائیکل کو گاڑی میں گھسا دیا۔ جس کے نتیجہ میں میں 8 افراد ہلاک (5 ارجنٹائن کے شہری اور 1 بیلجئیم شہری شامل تھے) ، پھر اسکول بس میں گھس گیا جس کے نتیجے میں 4 زخمی ہوگئے (2 بچوں سمیت)۔ حملہ آور کو گولی مار کر زخمی کردیا گیا۔ <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20171031a.html</ref>
 
* 5 نومبر 2017 کو سدرلینڈ اسپرنگس ، ٹیکساس۔(Sutherland Springs, Texas) میں عبادت کے دوران چرچ پر حملہ کیاگیا۔؛ ہلاکتوں میں 9 بچے ہلاک اور کم سے کم 4 بچے زخمی ہوئے۔ حملہ آور کو گولی مار دی گئی جو بعد میں ہلاک ہو گیا گیا۔
 
* 14 فروری 2018 کو پارک لینڈ ، فلوریڈا۔(Parkland, Florida) میں ایک سابقہ طالب علم ایک ہائی اسکول میں داخل ہوا ، جس نے فائرنگ کرکے 14 طلباء اور 3 عملے کے افراد کو ہلاک کردیا۔ 25 دیگر زخمی ہوئے۔
 
* 2 مارچ 2018 کو آسٹن ، ٹیکساس۔(Austin, Texas) میں آسٹن کے علاقے میں ایک سے زیادہ پیکیج بم دھماکے: 2 مارچ کو ایک گھر پر بم دھماکے میں 1 ہلاک 12 مارچ کو گھروں پر ہوئے دو بم دھماکوں میں ایک 17 سالہ بچی ہلاک اور دو بالغ افراد زخمی ہوئے۔ 18 مارچ کو رہائشی فٹ پاتھ پر بم دھماکے میں 2 زخمی 20 مارچ کو شیرٹز میں شپنگ کی سہولت پر پیکیج دھماکے میں 1 زخمی 21 مارچ کو بمبار نے دھماکے میں خود کو ہلاک کردیا ، ایک پولیس اہلکار کو بھی زخمی کردیا۔
 
* 18 مئی 2018 کو سانٹا فی ، ٹیکساس(Santa Fe, Texas) میں ہائی اسکول میں ایک طالب علم کی فائرنگ کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک اور 14 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 27 اکتوبر 2018 کو پِٹسبرگ ، پنسلوانیا۔(Pittsburgh, Pennsylvania) میں ایک یہودی عبادت گاہ میں یہودی نمازیوں پر فائرنگ کا حملہ؛ جس کے نتیجہ 11 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوئے زخمی ہونے والوں میں 4 پولیس افسر شامل تھے۔ دہشت گرد کو گولی مار کر گرفتار کرلیا گیا۔
 
* 7 نومبر 2018 کو تھائوزنڈ اوکس ، کیلیفورنیا۔(Thousand Oaks, California) میں بار میں فائرنگ کا حملہ؛ جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے خود کو ہلاک کرلیا۔