"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کر دیا، کر لیا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 561:
* 4 مئی شگاگو،الیونیس (Chicago, Illinois)میں ( Haymarket Square) پر مزدور ریلی کے دوران بم پھینکا گیا اس دہشت گردانہ حملہ میں 7 [[پولیس]] والوں سمیت کل بارہ افراد ہلاک ہوئے اور 60 کے قریب افراد زخمی ہوئے <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/wrjp255a.html</ref>
 
* 6 [[ستمبر]] 1901 کو بفیلو، [[نیویارک]] (Buffalo, New York) میں صدر ولیم میکلی کو ( Leon Czolgosz)نے گولی مار دی 14 ستمبر کو اس دہشت گردانہ حملہ میں صدر میکلی انتقال کر گئے اس سانحہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
 
* 30 [[دسمبر]] 1905 کو [[امریکی ریاست]] (Idaho) کے سابق [[گورنر]] فرینک اسٹونینبرگ (Frank Steunenberg) ایک بم حملے میں ہلاک کر دیے گئے۔
 
* یکم [[اکتوبر]] 1910 کو لاس اینجلز، [[کیلی فورنیا]] (Los Angeles, California) میں ٹائمز بلڈنگ میں لیبر کارکنوں کی طرف سے بم دھماکے کیے گئے جس کے نتیجے میں [[عمارت]] جزوی طور پر تباہ ہو گئی اس [[دہشت گردی]] میں 21 افراد ہلاک ہوئے اور 20 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 22 [[جولائی]] 1916 کو [[سان فرانسسکو]]، [[کیلیفورنیا]] (San Francisco, California) میں پریڈ کی تیاری کے دن ایک سوٹ کیس میں موجود بم پھٹ گیا جس کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک ہوئے اور 44 زخمی ہوئے۔
سطر 573:
* 31 [[جنوری]] 1919 کو واشنگٹن ڈی سی (Washington, DC) میں دہشت گردی کے حملہ میں تین چینی باشندے ہلاک کر دیے گئے۔
 
* 16 ستمبر 1920 کو نیویارک سٹی، [[نیویارک]] (New York City, New York) میں مورگن [[بنک]] کے قریب (lower Manhattan) میں گھوڑے سے تیار کی گئی ویگن (wagon) میں شدید بم دھماکا ہوا۔ [[دہشت گردی]] کے اس خوفناک حملہ میں 38 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ تین سو افراد زخمی ہوئے۔
 
* 22 [[جون]] [[1922]] کو ہیرن، ایلینوس (Herrin, Illinois) میں مزدوروں کے احتجاج پر فائرنگ ہوئی جس میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔
 
* 18 [[مئی]] 1927 کو باتھ، [[مشیگن]] (Bath, Michigan) میں ایک [[اسکول]] میں خود کش بم دھماکے کے نتیجہ میں 46 افراد ہلاک اور 58 زخمی ہو گئے۔
 
* 15 [[فروری]] [[1933]] کو میامی،[[میامی]]، [[فلوریڈا]] (Miami, Florida) میں شدت پسند جوزف زنگارا (Joseph Zangara) نے منتخب امریکی صدر فرینکلن روز ویلٹ ( Franklin Roosevelt ) کو ہلاک کرنے کی کوشش کی اس سانحہ میں ایک شخص ہلاک اور چار افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 10 [[اکتوبر]] 1933 کو چیسٹیرون، [[انڈیانا]] (Chesterton, Indiana) میں ایک بم دھماکے سے ایک بوئنگ نمبر 247 تباہ ہو گیا جس کے نتیجہ میں سات افراد ہلاک ہوئے۔
 
* 8 [[جولائی]] [[1945]] کو سیلینا، یوٹاہ (Salina, Utah) میں ایک گارڈ کی طرف سے جرمن قیدیوں پر فائرنگ کے نتیجہ میں 9 افراد ہلاک اور 20 افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 5 ستمبر [[1949]] کو کیمڈن، [[نیو جرسی]] (Camden, New Jersey) میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک کر دیے گئے۔
 
* یکم [[نومبر]] [[1950]] کو [[واشنگٹن]] ڈی سی (Washington, DC) میں امریکی صدر [[ہیری ٹرومین]] ( Harry Truman, ) کو ہلاک کرنے کی کوشش کی گئی اس سانحہ میں دو افراد سمیت ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
 
* یکم نومبر [[1955]] کو لانگمونٹ، کولوراڈو (Longmont, Colorado) میں یونائیٹڈ ایئر لائن ڈی سی 8 کو بم دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے نتیجہ میں 44 افراد ہلاک ہو گئے۔
 
* 15 ستمبر [[1959]] کو ہیوسٹن،[[ہیوسٹن]]، [[ٹیکساس]] (Houston, Texas) میں ایک ایلیمنٹری اسکول میں خودکش بم حملہ ہوا جس میں چھ افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوئے۔
 
* 6 [[جنوری]] 1960کو[[1960]]کو بولیویا،[[بولیویا]]، [[شمالی کیرولینا]] (Bolivia, North Carolina) میں نیشنل ایئر لائن کی پرواز میں بم دھماکا ہوا جس میں 34 افراد ہلاک ہوئے۔
 
* 22 [[مئی]] [[1962]] کو یونین ویلی، [[مسوری]] (Unionville, Missouri) میں کنٹینٹل پرواز میں بم دھماکے کے نتیجہ میں 44 افراد ہلاک ہوئے۔
 
* 15 ستمبر [[1963]] کو برمنگھم،[[برمنگھم]]، البامہ (Birmingham, Alabama) چرچ کے اقدامات کے لیے ہونے والی سنڈے [[اسکول]] کی تقریب میں 4 [[لڑکیاں]] جن کی عمریں 11 سے 14 سال تھیں بم دھماکا سے ہلاک کردی گئیں جبکہ 23 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 22 نومبر [[1963]] کو ڈلاس، [[ٹیکساس]] (Dallas, Texas) میں لی ہاروی اوسوالڈ (Lee Harvey Oswald) نے امریکی صدر جان کینڈی ( John Kennedy)کو گولی مار دی جس میں [[امریکی صدر]] جاں بحق ہو گئے۔ اس سانحہ میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔
 
* یکم مئی [[1964]] کو سان رامون، [[کیلیفورنیا]] (San Ramon, California) میں فرینک گونزلیز (Frank Gonzalez) پیسفک ایئر لائنز کے [[پائلٹ]] کو گولی مار دی جس کے نتیجہ میں 44 افراد ہلاک ہو گئے۔
 
* 22 [[جون]] 1964 کو فلاڈیلفیا،[[فلاڈیلفیا]]، [[مسیسپی]] (Philadelphia, Mississippi) میں تین شہری [[حقوق]] کے کارکنوں کو [[اغوا]] کر لیا گیا جسجن کی لاشیں 4 اگست کو ملیں سات افراد کو قتل کے الزام میں سزا ہوئی۔
 
* 11 سے 16 [[اگست]] تک لاس اینجلس، کیلی فورنیا (Los Angeles, California) میں سیاہ فسادات ہوئے جس میں 34 افراد ہلاک اور 1یک ہزار افراد ذخمی ہوئے۔ ان فسادات میں 20 ملین ڈالر کا نقصان ہوا۔
 
* 15 [[مارچ]] [[1966]] کو لاس اینجلس، [[کیلی فورنیا]] (Los Angeles, California) میں سیاہ فسادات کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک 25 زخمی ہوئے۔
 
* یکم اگست 1966 کو آسٹن، ٹیکساس (Austin, Texas) میں [[یونیورسٹی]] آف ٹیکساس کے ٹاور سے سنائپر شوٹنگ (sniper shooting) کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک اور 31 افراد ذخمی ہو گئے۔
 
* سات جون [[1967]] کو [[لاس ویگاس،ویگاس]]، نیواڈا (Las Vegas, Nevada) میں ایک موٹل میں خودکش حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک بارہ افراد زخمی ہوئے۔
 
* بارہ سے سترہ [[جولائی]] [[1967]] تک نیویارک،[[نیویارک]]، [[نیو جرسی]] (Newark, New Jersey) میں سیاہ فسادات ہوئے جس کے نتیجہ میں 26 افراد ہلاک 1500 زخمی ہو گئے۔
 
* 23 سے 30 جولائی 1967 تک سیاہ فسادات ہوئے جس کے نتیجہ میں 43 افراد ہلاک اور 2000 زخمی ہوئے۔
 
* 4 [[اپریل]] 19668 کو میمفس، ٹینیسی (Memphis, Tennessee) میں جیمز آرل رے نے سیاہ فام لیڈر مارٹن لوتھر کنگ کو گولی ماردی۔
 
* 5 جون [[1968]] کو لاس اینجلس، [[کیلی فورنیا]] (Los Angeles, California) میں رابرٹ کینیڈی کو (Jordanian Sinhan Bishara Sirhan) نے گولی ماردی رابرٹ کینیڈی 6 جون کو انتقال کر گئے۔
 
* یکم جون 1969 کو کیلی فورنیا ( California) میں بلیک پینتھر پارٹی کے ہیڈ کواٹر پر فائرنگ سے 13 پولیس والے زخمی ہو گئے۔
 
* 7 اگست 1969 کو نیویارک سٹی، [[نیویارک]] (New York City, New York) میں میرین مڈل لینڈ بلڈنگ میں بمباری کے نتیجہ میں 20 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 22 جنوری [[1972]] کو سینٹ لوئس، مسوری (Saint Louis, Missouri) میں دو [[پولیس]] والوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
 
* 27 [[جنوری]] 1972 کو نیویارک سٹی، نیویارک (New York City, New York) میں دو پولیس آفیسرز کو ہلاک کر دیا گیا۔
 
* 7 جنوری [[1973]] کو نیو اورلینز، لوزیانا (New Orleans, Louisiana) میں بلیک پینتھر کے سابق رکن کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔
 
* 17 مئی 1974 کو لاس اینجلس، کیلی فورنیا (Los Angeles, California) پولیس مقابلہ میں چھ مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
سطر 808:
 
* 4 اگست 2019 کو ڈیٹن ، اوہائیو (Dayton, Ohio) میں بار کے باہر فائرنگ کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک اور 27 افراد زخمی ہوئے۔پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/wrjp255a.html</ref>
=== پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ===
پاکستان دنیا میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ہونے والا ملک ہے ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں اب تک ستر ہزار سے زیادہ افراد دہشت گردی کی وجہ سے ہلاک اور شہید ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد زخمی اور معذور ہو چکے ہیں پاکستانی فوج کے افیسرز اہلکار، سیکورٹی اداروں کے اہلکار، رینجرز کے اہلکار اور پولیس کے اہلکار دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔