"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہو گئے، لیے، طلبہ
سطر 609:
* 15 [[مارچ]] [[1966]] کو لاس اینجلس، [[کیلی فورنیا]] (Los Angeles, California) میں سیاہ فسادات کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک 25 زخمی ہوئے۔
 
* یکم [[اگست]] 1966 کو آسٹن، ٹیکساس (Austin, Texas) میں [[یونیورسٹی]] آف ٹیکساس کے ٹاور سے سنائپر شوٹنگ (sniper shooting) کے نتیجہ میں 19 افراد ہلاک اور 31 افراد ذخمی ہو گئے۔
 
* سات جون [[1967]] کو [[لاس ویگاس]]، نیواڈا (Las Vegas, Nevada) میں ایک موٹل میں خودکش حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک بارہ افراد زخمی ہوئے۔
سطر 713:
* 8 [[جولائی]] [[2003]] کو مرڈیان، [[مسیسپی]](Meridian, Mississippi) فائرنگ کے حملہ میں سات افراد ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 21 [[مارچ]] [[2005]] کو ریڈ لیک، [[مینیسوٹا]](Red Lake, Minnesotaٌٌ) میں انڈین ریزرویشن [[اسکول]] میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20050321a.html</ref>
 
* 5 مارچ [[2006]] کو چیپل ہل، [[شمالی کیرولینا]](Chapel Hill, North Carolina) شمالی کیرولینا [[یونیورسٹی]] میں ایک [[مسلم]] [[دہشت گرد]] نے فٹ پاتھ پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجہ میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔
 
* 28 [[جولائی]] 2006 کو سیٹل، [[واشنگٹن]](Seattle, Washington) میں ایک مسلم دہشت گرد نے [[یہودی]] خواتین پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں ایک [[خاتون]] ہلاک اور 5 زخمی ہو گئیں۔
 
* 27 [[ستمبر]] 2006 کو بیلی، [[کولوراڈو]](Bailey, Colorado)ہائی [[اسکول]] میں [[طلبہ]] کو یرغمال بنا لیا گیا اور فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔
 
* 2 [[اکتوبر]] 2006 کو نکل مائنس، [[پنسلوانیا]](Nickel Mines, Pennsylvania) میں [[اسکول]] ہائوس میں یرغمال بنائے گئے لوگوں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک پانچ زخمی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20061002a.html</ref>
 
* 16 [[اپریل]] [[2007]] کو [[ورجینیا]](Virginia) پولی ٹیکنیک انسٹیٹوٹ میں شدید فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 33 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔
 
* 10 [[مارچ]] [[2009]] کو البامہ(Alabama) میں سمسون اور [[جنیوا]] کے کاروباری علاقوں اور رہائش گاہوں میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 11 افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 3 [[اپریل]] 2009 کو بنگہمٹن، [[نیویارک]](Binghamton, New York) میں [[تارکین وطن]] کے مرکز پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 14 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
 
* 5 [[نومبر]] 2009 کو فورٹ ہڈ، [[ٹیکساس]](Fort Hood, Texas) میں فوجی تیاری کے مرکز پر فائرنگ سے حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20091105a.html</ref>
 
* 18 [[فروری]] 2010 کو آسٹن، [[ٹیکساس]](Austin, Texas) میں وفاقی [[دفتر]] کی [[عمارت]] پر ایک چھوٹے [[جہاز]] کا خودکش حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں 2 افراد ہلاک اور 13 افراد زخمی ہو گئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20100218a.html</ref>
 
* 4 [[مارچ]] [[2010]] کو آرلنگٹن، [[ورجینیا]](Arlington, Virginia) میں پنٹاگون کے باہر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں ایک گن مین مارا گیا اور دو افراد زخمی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20100304a.html</ref>
 
* 8 [[جنوری]] [[2011]] کو ٹکسن، [[ایریزونا]](Tucson, Arizona) میں ایک سپر [[مارکیٹ]] میں ایک سیاسی تقریب میں فائرنگ کا حملہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ جج جان رول سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے اور امریکی نمائندے Gabrielle Giffords سمیت 13 افراد زخمی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20110108a.html</ref>
 
* 6 ستمبر 2011 کو کارسن سٹی، نیواڈا(Carson City, Nevada) میں ایک ریستوران میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں 2 افراد فوری طور ہر جاں بحق ہو گئے اور 2 بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے جبکہ حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا۔ اس سانحہ میں سات افراد بھی زخمی ہوئے۔