"برقی قمقمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:تھامس ایڈیسن
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
'''برقی قمقمہ''' یا '''نوری قمقمہ''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= Incandescent light bulb}}</small>، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، مصنوعی [[روشنی]] کا ایک قمقمہ ہوتا ہے جو [[تابش]] کے اُصولوں پر کام کرتا ہے۔ ایک [[برقی رو|برقی جار]] [[برقی سوت|سُوت]] سے گزرتا ہے اور اِسے اتنا گرم کردیتا ہے کہ یہ روشن ہوجاتا ہے۔ لف شدہ شیشے کا غلاف باہر ہوا میں موجود [[آکسیجن]] کو سُوت تک پہنچنے نہیں دیتا، آکسیجن کا سُوت تک پہنچنے کی صورت میں سُوت [[عمل تکسید|عملِ تکسید]] کی وجہ سے ختم ہوجاتا ہے۔ برقی قمقمہ کو بعض اوقات ''برقی چراغ'' بھی کہاجاتا ہے۔
[[File:filament.jpg|thumb|دو سو واٹ کے بلب کے فلامنٹ کا ایک سرا۔]]
 
== مزید دیکھیے ==