"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، اور، کر دیا، ہو گئے، علما، اڈا؛ تزئینی تبدیلیاں |
|||
سطر 1,010:
* 4 ستمبر 2007 کو راولپنڈی چھاؤنی کے اعلی سیکیورٹی علاقوں میں صبح کے اوقات کے دوران دو خودکش بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہو گئے۔ پہلا دھماکا قاسم مارکیٹ کے قریب ہوا۔ جس میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ پانچ منٹ بعد ، دوسرا دھماکا جنرل ہیڈ کوارٹر کے پیچھے ، آر اے بازار کے قریب ہوا۔ دھماکا ایک موٹرسائیکل پر نصب بارودی مواد کے باعث ہوا ، جس کے نتیجہ میں 7 افراد کو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/September_2007_bombings_in_Rawalpindi</ref>
* 11 ستمبر 2007 کو ڈیرہ اسماعیل خان ضلع کے بنوں
* 13 ستمبر 2007 کو تربیلا ڈیم کے قریب ہری پور کے علاقے تربیلا غازی میں آرمی آفیسرز
* 15 ستمبر 2007 کو نامعلوم حملہ آوروں نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور وفاق مدارس کے وائس چیئرمین مولانا حسن جان کو پشاور کے علاقے یکہ توت کے حدود میں گولی مار کر ہلاک
* یکم اکتوبر2007 کو خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں پولیس کے مصروف چوکی پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس میں چار پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک اور 29 زخمی
|