"صائب تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
± اندرونی ربط/روابط
سطر 5:
'''میرزا محمد علی صائب تبریزی''' کو '''صائب اصفهانی''' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ صائب ایک عظیم [[فارسی زبان]] کے غزل گو شاعر تھے۔
 
انہوں نے تعلیم [[اصفہان]] سے حاصل کی۔1626-27 میں [[ہندوستان]] کا سفر کیا۔ اور [[شاه جہان]] کے دربار میں رسائ حاصل کی۔ اس کے بعد [[کابل]] و [[کشمیر]] کے سفر کیے اور بالآخر اصفهان واپس پهنچے۔ بادشاه [[شاه عباس]] نے [[ملک الشعرا]] کا خطاب عطا کیا۔
 
صائب نے شاعری میں سبک ہندی کو اختیار کیا۔