"مغلیہ طرز تعمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:TajMahalbyAmalMongia.jpg|بائیں|240px|تصغیر|[[آگرہ]] کا [[تاج محل]] جو مغل فن تعمیر کا عظیم شاہکار ہے]]
'''مغلیہ طرز تعمیر''' سے مراد وہ طرز تعمی رہے جسے [[مغلوں]] نے سولہویں، سترہویں اور اٹھارویں صدی میں اپنے زیر اقتدار علاقوں خاص کر [[برصغیر پاک و ہند]] میں تعمیر کرایا۔ مغلیہ فن تعمیر بنیادی طور پر [[اسلامی فن تعمیر]]، ایرانی، ترکی، بازنطینی اور ہندوستانی فن تعمیر کا ملغوبہامتزاج ہے۔ مغلیہ فن تعمیر کی مثالیں اس وقت [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[افغانستان]] اور [[بنگلہ دیش]] میں دیکھی جا سکتی ہے۔
 
== تصاویر ==