"فقہی مذاہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← مذہب، ان کے، فقہا، جو، کیے؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{italic title}}
{{Usul al-fiqh}}
'''مذہب''' یا '''فقہی مذہب''' ایک ''[[فقہ]]ی'' (اسلامی اصول قانون) مکتب فکر ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی 150 سالہ تاریخ کئی فقہی مذاہب تھے، جو رفتہ رفتہ ختم ہو گئے یا دوسرے مذاہب فقہ میں ضم ہو گئے۔ [[عمان کا پیغام]]، 2005ء میں جن فقہی مذاہب کی توثیق کی گئی، جس کی تصدیق دنیا بھر کے جید علمائے اسلام نے کی، چار [[اہل سنت]] فقہی مکاتب فکر ([[حنفی]]، [[فقہ مالکی|مالکی]]، [[شافعی]]، [[حنبلی]])، 2 [[اہل تشیع|شیعہ]] فقہی مکاتب فکر ([[فقہ جعفری]]، [[زیدیہ]])، [[اباضیہ]] مکتب فکر اور [[ظاہریت]] مکتب فکر کو باضابطہ قابل قبول قرار دیا ہے۔<ref>{{cite web|title=Amman Message|url=http://ammanmessage.com/index.php?option=com_content&task=view&id=15&Itemid=29&limit=1&limitstart=1}}</ref> اہل سنت و جماعت کا سب سے پہلا فقہی مذہب جسے اہل علم <big><code>[[فقہ عباسیہ|مذھبمذہب ابن عباس]]</code></big> یا '''''[[فقہ عباسیہ]]''''' کے نام سے جانتے ہیں ہے۔اسی فقہ عباسیہ کے دو جلیل القدر فقہافقہاء امام ابوالعباس سفاح عباسی علیہ السلام اور ابو جعفر منصور عباسی علیہ السلام نے [[خلافت عباسیہ]] قائم کی
 
اس کے علاوه [[اہل سنت]] اور [[سنی]] [[مکتب فکر]] سے تعلق رکھنے والے کچھ اور '''فقہی مذاہب''' بھی تھے لیکن اب وه ناپید ہو چکے ہیں:
 
* '''ثوری'''، اس مذہب کے بانی [[سفیان ثوری]] تھے
* '''لیثی'''، اس مذہب کے بانی [[لیث بن سعد]] تھے
* '''اوزاعی'''، اس مذہب کے بانی [[عبد الرحمن اوزاعی]] تھے
* '''جریری'''، اس مذہب کے بانی [[طبری]] تھے
* '''قرطبی'''، اس مذہب کے بانی [[امام قرطبی]] تھے
 
 
 
[[فائل:Madhhab Map3.png|تصغیر|بائیں|550px|کچھ خطوں میں باضابطہ یا نمایاں فقہ ہے؛ کچھ میں کم تعداد میں۔]]
دور جدید میں، [[صادق المہدی]]، سابق [[وزیر اعظماعطم سوڈان]]، نے اسلام میں آٹھ قانونی مذاہب اور متغیر شاخیں تسلیم کی گئی ہیں جس کی تفصیل یہ ہے۔<ref>Hassan Ahmed Ibrahim, "An Overview of al-Sadiq al-Madhi's Islamic Discourse." Taken from ''The Blackwell Companion to Contemporary Islamic Thought'', p. 172. Ed. Ibrahim Abu-Rabi'. [[ہوبوکین، نیو جرسی]]: [[Wiley-Blackwell]], 2008. ISBN 978-1-4051-7848-8</ref> عمان کا پیغام، کے تین نکات 200 [[علماء]] جن کا تعلق 50 سے زائد ممالک سے ہے، اس میں آٹھ قانونی مذاہب کو تسلیم کیا گیا ہے۔<ref name="3Points">[http://ammanmessage.com/index.php?option=com_content&task=view&id=91&Itemid=74 The Three Points of The Amman Message V.1]</ref>
# [[حنفی]] ([[اہل سنت|سنی]])
# [[فقہ مالکی]] (سنی)
# [[شافعی]] (سنی)
# [[حنبلی]] (سنی)
# [[فقہ جعفری]] (بشمول۔ [[مستعلیہ]]-[[طیبی اسماعیلی]])<ref>[[نزاریہ]]، who are not recognized as ایک قانونی [[مذہب]] ''([[فقہ|فقہی مکتب فکر]])'' are much closer to ''[[باطنیہ]]-[[نزاری اسماعیلی]]'' بجائے اس کے [[فقہ جعفری]]۔</ref> ([[اہل تشیع]])
# [[زیدیہ]] (شیعہ)
# [[اباضیہ]]
# [[ظاہریت]]
ان میں نہ تو فقہ اسماعیلیہ والے یعنی آغا خانی اور بوہری وغیرہ شامل ہوئے جو لاکھوں میں ہیں اور نہ ہی فقہ عباسیہ مذہب ابن عباس آل عباس والے ان پروگرامز اور دعوتوں میں شامل ہوئے کیونکہ ان کے اعتقاد کے مطابق وہ 1441 ہجری 2019 عیسوی سے قبل کسی عوامی پروگرام میں نہیں جائیں گے
فقہ عباسیہ والے یکم محرم الحرام 1441 ہجری 2019 عیسوی کے بعد سے اپنے عوامی پروگرام شروع کیے ہوئے ہیں بکثرت درود شریف اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد پڑھنا فقہ عباسیہ کی نشانی ہے اور درود شریف پڑھنے سے قبل یہ صلو علی الحبیب کی پکار لگاتے ہیں
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 35 ⟵ 33:
 
== مزید پڑھیے ==
* Branon Wheeler, [http://books.google.com.pk/books?id=slLpouSlzPcC&printsec=frontcover&source=gbs_atb Applying the Canon in Islam: The Authorization and Maintenance of Interpretive Reasoning in Ḥanafī Scholarship], SUNY Press , 1996.
 
{{Islamic theology |expandad}}