"فقہی مذاہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← فقہا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{italic title}}
{{Usul al-fiqh}}
'''مذہب''' یا '''فقہی مذہب''' ایک ''[[فقہ]]ی'' (اسلامی اصول قانون) مکتب فکر ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی 150 سالہ تاریخ کئی فقہی مذاہب تھے، جو رفتہ رفتہ ختم ہو گئے یا دوسرے مذاہب فقہ میں ضم ہو گئے۔ [[عمان کا پیغام]]، 2005ء میں جن فقہی مذاہب کی توثیق کی گئی، جس کی تصدیق دنیا بھر کے جید علمائے اسلام نے کی، چار [[اہل سنت]] فقہی مکاتب فکر ([[حنفی]]، [[فقہ مالکی|مالکی]]، [[شافعی]]، [[حنبلی]])، 2 [[اہل تشیع|شیعہ]] فقہی مکاتب فکر ([[فقہ جعفری]]، [[زیدیہ]])، [[اباضیہ]] مکتب فکر اور [[ظاہریت]] مکتب فکر کو باضابطہ قابل قبول قرار دیا ہے۔<ref>{{cite web|title=Amman Message|url=http://ammanmessage.com/index.php?option=com_content&task=view&id=15&Itemid=29&limit=1&limitstart=1}}</ref> اہل سنت و جماعت کا سب سے پہلا فقہی مذہب جسے اہل علم <big><code>[[فقہ عباسیہ|مذہب ابن عباس]]</code></big> یا '''''[[فقہ عباسیہ]]''''' کے نام سے جانتے ہیں ہے۔اسی فقہ عباسیہ کے دو جلیل القدر فقہاءفقہا امام ابوالعباس سفاح عباسی علیہ السلام اور ابو جعفر منصور عباسی علیہ السلام نے [[خلافت عباسیہ]] قائم کی
 
اس کے علاوه [[اہل سنت]] اور [[سنی]] [[مکتب فکر]] سے تعلق رکھنے والے کچھ اور '''فقہی مذاہب''' بھی تھے لیکن اب وه ناپید ہو چکے ہیں:
 
* '''ثوری'''، اس مذہب کے بانی [[سفیان ثوری]] تھے
* '''لیثی'''، اس مذہب کے بانی [[لیث بن سعد]] تھے
* '''اوزاعی'''، اس مذہب کے بانی [[عبد الرحمن اوزاعی]] تھے
* '''جریری'''، اس مذہب کے بانی [[طبری]] تھے
* '''قرطبی'''، اس مذہب کے بانی [[امام قرطبی]] تھے
 
 
سطر 19:
# [[شافعی]] (سنی)
# [[حنبلی]] (سنی)
# [[فقہ جعفری]] (بشمول۔ [[مستعلیہ]]-[[طیبی اسماعیلی]])<ref>[[نزاریہ]]، who are not recognized as ایک قانونی [[مذہب]] ''([[فقہ|فقہی مکتب فکر]])'' are much closer to ''[[باطنیہ]]-[[نزاری اسماعیلی]]'' بجائے اس کے [[فقہ جعفری]]۔</ref> ([[اہل تشیع]])
# [[زیدیہ]] (شیعہ)
# [[اباضیہ]]
# [[ظاہریت]]
 
سطر 33:
 
== مزید پڑھیے ==
* Branon Wheeler, [http://books.google.com.pk/books?id=slLpouSlzPcC&printsec=frontcover&source=gbs_atb Applying the Canon in Islam: The Authorization and Maintenance of Interpretive Reasoning in Ḥanafī Scholarship], SUNY Press , 1996.
 
{{Islamic theology |expandad}}