"راجہ بھوج بین الاقوامی ہوائی اڈہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
روابط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
راجہ بھوج ہوائی اڈہ (ہندی: राजा भोज विमानक्षेत्र، انگریزی:Raja Bhoj Airport) [[بھارت]] کی ریاست [[مدھیہ پردیش]] کے صدر مقام [[بھوپال]] شہر کا ہوائی اڈہ ہے۔ راجہ بھوج ہوائی اڈہ بھوپال شہر سے پندرہ کلو میٹر (9.3 میل) دور جنوب مغرب کی جانب قومی شاہراہ 12 کے ساتھ گاندھی نگر کے علاقے میں واقع ہے۔ راجہ بھوج ہوائی اڈہ اِندور میں واقع دیوی اہیلیا بائی ہوجکر ہوائی اڈے کے بعد ریاست مدھیہ پردیش کا دوسرا مصروف ترین ہوئی اڈہ ہے۔ اس ہوئی اڈے کو دسویں صدی عیسوی میں گزرے پر مار شاہی خاندان کے ایک بادشاہ راجہ بھوج کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ راجہ بھوج ہوائی اڈہ سطح سمند سے 524 فٹ بلندی پر واقع ہے۔