"راجہ بھوج بین الاقوامی ہوائی اڈہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 56:
 
سال 2013 میں راجا بھوج ہوائی اڈا ریاست کا وہ پہلا ہوائی اڈا بن گیا جو اپنی ضروریات کی بجلی شمسی توانائی سے پیدا کر رہا تھا۔ 100 کلو واٹ کا شمسی توانائی سے بجلی بنانے والا پلانٹ جون 2013 کو فعال کیا گیا تھا۔ اور اس میں یہ منصوبہ بھی شامل تھا کہ مستقبل میں دو میگا واٹ کا شمسی توانائی والا بجلی کی پیداوار کا نظام بھی لگایا جائیگا۔
 
ایک نیا کارگو ہب جو کہ 17 ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا جائیگا جس کی تکمیل اور افتتاح اکتوبر 2019 تک متوقع ہے اس سے اس ہوائی اڈے پر سامان کی ترسیل و وصولی میں بہت آسانی پیدا ہوگی۔
 
== انٹیگریٹیڈ ٹرمینل ==
اس ہوائی اڈے کے 135 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے نئے انٹیگریٹیٹیڈ ٹرمینل کا افتتاح 28 جون 2011 کو وزیر ہوابازی ویالر روی نے کیا تھا۔