"فلسفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
لفظ فلسفہ یونانی لفظ '''فلوسوفی''' یعنی '''حکمت سے محبت''' سے نکلا ہے۔ فلسفہ کو تعریف کے کوزے میں بند کرنا ممکن نہیں، لہذا ازمنہ قدیم سے اس کی تعریف متعین نہ ہو سکی۔ فلسفہ کا موضوع وجود ہے۔ پس کائنات کی ہر شیء اس علم میں داخل ہے۔ لیکن وجودِ عام سے بحث کرتا ہے۔
تعریف: فلسفہ ایسے علم کو کہتے ہیں جس علم میں اشیاء کے وجودات خارجی و حقیقی کے متعلق انسانی قوت کے مطابق بحث کیا جاتا ہے۔
موضوع : موجودات خارجیہ یعنی دنیا میں موجود چیزیں
غرض : دنیا میں موجود چیزوں کی حقیقت کو جاننا۔
فلسفہ کسی بھی شیء کے متعلق اٹھنے والے بنیادی سوالات کا جواب فراہم کرتا ہے۔ اب اگر وہ دین ہو تو فلسفہ دین، اگر تاریخ ہو توفلسفہ تاریخ، اگر اخلاق ہو تو فلسفہ اخلاق، اگر وجود ہوتو فلسفہ وجود کہا جاتا ہے وغیرہ۔
[[پشتو]] کا اک شعر ہے کہ<blockquote>"حقیقت ته هر ثه سپڑہ بس ہم دغه فلسفه ده