"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
== تاریخ ==
1920ء میں علی گڑھ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس کے بانیین میں [[مولانا محمود حسن دیوبندی]]، [[محمد علی جوہر]]، [[حکیم اجمل خان]]، [[ڈاکٹر مختار احمد انصاری]]، [[عبد المجید خواجہ]] اور [[ذاکر حسین (سیاست دان)|ذاکر حسین]] ہیں۔ ان حضرات کا خواب ایک اینے تعلیمی ادارہ کا قیام تھا جہاں اکثریت کے جذبے کا احترام کیا جائے اور اخلاق عالیہ کا مظاہرہ کیا جائے۔ 1925ء میں جامعہ کو علی گڑھ سے [[قرول باغ]]، [[نئی دہلی]] منتقل کیا گیا۔<ref name="auto">{{Cite web|url=https://www.jmi.ac.in/aboutjamia/profile/history/historical_note-13|title=Profile of Jamia Millia Islamia – History – Historical Note|website=www.jmi.ac.in|accessdate=12 اگست 2019}}</ref> 1 مارچ 1935ء کو [[اوکھلا]] میں جامعہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ اوکھلا اس زمانہ میں جنوبی دہلی کا کا ایک غیر رہائشی علاقہ تھا۔ نئے حرم جامعہ میں کتب خانہ، جامعہ پریس اور مکتبہ کے علاوہ تمام شعے منتقل کردئے گئے تھے۔
 
[[زمرہ:جامعہ ملیہ اسلامیہ|جامعہ ملیہ اسلامیہ]]