'''گووا''' یا '''گوا''' {{دیگر نام | انگریزی = Goa}} ([[کونکنی]]:गोंय، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] : गोवा، [[سنسکرت]] : गोमंतक) [[بھارت]] کی ایک ریاست ہے۔ بلحاظ رقبہ سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ بلحاظ آبادی چوتھی ریاست ہے۔ یہ ریاست بھارت کے جنوبی مشرقی علاقہ میں واقع ہے۔ اس علاقہ کو [[کونکن]] بھی کہا جاتا ہے۔ اس ریاست کے شمال اور مشرق میں ریاست [[مہاراشٹر]]، جنوب میں ریاست [[کرناٹک]] اور مغرب میں [[بحیرہ عرب]] واقع ہے