"ابراہیم غزنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تخت نشینی: نیا صفحہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''سلطان ابراہیم غزنوی''' بڑا متقی اور پرہیزگار انسان تھا۔ ہر سال اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھ کر مکعہ مکرمہ بھیجتا تھا۔ سلطان نے سلجوقیوں سے صلح کر لی تھی اس لیے ہندوستان کے بعض اہم علاقے فتح کرنے میں کامیاب رہا۔ سلطان ابراہیم بیالیس سال تک حکمران رہے کر 1099ء میں وفات پائی۔