"سماعتی آلات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 2:
 
== حکومتوں کی امداد ==
سماعت سے محرومی دیگر [[معذوری]]وں کی طرح ایک معذوری ہے۔ یہ آبادی کے ایک محدود حصے کو متاثر کرتی ہے۔ اس وجہ سے سماعتی آلات آسانی سے دست یاب نہیں ہوتے۔ اس کے علاوہ چونکہ بازار میں مانگ کم ہوتی ہے، اس وجہ سے اس سلسلے میں مصنوعات بنانے والی کمپنیاں ان آلات کو مہنگی قیمتوں میں بیچتے ہیں۔ اس کی وجہ سے ان آلات کو متمول افراد تو آسانی سے خرید لیتے ہیں، مگر دشواری غریب افراد کو پیش آتی ہے، جن کی حد بساط ان آلات کی متحمل نہیں ہوتی ہے۔ ایسے میں حکومتوں اور غیر سرکاری سرکاری اور امدادی تنظیموں کا کردار بہت اہم ہوتا ہے اور لوگوں کی مدد کا ایک اہم ذریعہ ہوتا ہے۔
 
 
[[2017ء]] میں [[حکومت ہند]] نے سطح غربت سے نیچے زندگی گذارنے والے معمر افراد کیلئے ایک نئی اسکیم کا اعلان کیا۔ اس کا نام ’’نیشنل پالیسی فار سینئر سٹیزنس‘‘ کا نام دیا گیا۔ اس کے تحت معمر افراد کو زیادہ بہتر خدمات فراہم کرنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ دیگر سہولتوں کے ساتھ ساتھ اس پالیسی کے تحت [[پہیہ دار کرسی]]، سماعتی آلات اور سہارے کے لیے لکڑی فراہم کرنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔<ref>[https://archive.urdu.siasat.com/news/%D8%BA%D8%B1%DB%8C%D8%A8-%D9%85%D8%B9%D9%85%D8%B1-%D8%A7%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D9%88-%D9%88%DB%81%DB%8C%D9%84-%DA%86%DB%8C%D8%A6%D8%B1%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%D8%AA%DB%8C-862972/ غریب معمر افراد کو وہیل چیئراور سماعتی آلات]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==