"ڈیٹنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 5:
 
== شادی سے زیادہ ڈیٹنگ میں دلچسپی ==
نٹرنیٹ کے صارفین میں [[اکیسویں صدی]] میں [[شادی]] سے زیادہ ڈیٹنگ میں دل چسپی بڑھی ہے۔ [[بھارت]] میں میں [[گوگل]] اور یو [[ٹیوبیوٹیوب]] پر [[آن لائن]] خوب صورتی کے گُر (بیوٹی ٹپس)، ڈیٹنگ اور شوق (ہابی) سے وابستہ معلومات اور ویڈیو کی کھوج (’سرچ‘) میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ گوگل کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ [[2017ء]] کے مقابلہ میں [[2018ء]] میں [[بھارت]] میں [[شادی|ضرورت رشتہ/ شادی]] یا میٹری مونی سے زیادہ ڈیٹنگ کے بارے میں سرچ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ’مائی نیریسٹ‘ (مجھ سے نزدیک ترین) سے متعلق تلاش میں 75 فیصد اور ’کو ورکنگ اسپیس‘ (ساجھے داری سے کام کرنے کی جگہ) سے متعلق تلاش میں 100 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔<ref>[https://www.qaumiawaz.com/science-technology/dating-queries-outpace-matrimony-search-in-india-google گوگل انڈیا: ’شادی‘ سے زیادہ ’ڈیٹنگ‘ کو سرچ کرنے کا بڑھتا چلن!]
</ref>