"لیو ان ریلیشن شپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
م خودکار: درستی املا ← اور، یا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
'''لیو ان ریلیشن شپ''' {{دیگر نام|انگریزی=Cohabitation}} میں دو بالغ مرد یا عورتیں باہمی رضامندی سے ایک ساتھ رہنے، جنسی تعلق قائم کرنے،کرنے اور قانونی رشتے کے بغیر مل جل کر گھر چلانے کو کہتے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک کی رو سے یہ جرم نہیں کیونکہ کسی فرد کا جنسی رجحان اس کا انفرادی اور فطری معاملہ ہے۔ یہ تعلق کچھ عرصے کے لیے ہو سکتا ہے، لمبے عرصے تک جاری رہ سکتا ہے،ہے اور کچھ جگہوں پر یہ تا حیات جاری رہتا ہے۔ لیو ان ریلیشن شپ میں عام طور سے یہ خوبی ہوتی ہے کہ اس میں مرکوزیت صرف دو شخصوں کے باہمی تال میل پر ہوتی ہے۔ اس میں خاندانوں کی وابستگی یا تو بالکیہ مفقود ہو سکتی ہے،ہے یا یہ دخل برائے نام ہوتا ہے۔ چونکہ قانونی بندش کا پہلو اس میں کم ہوتا ہے، اس لیے فریقین میں تفریق کی صورت میں قانونی داؤ پیچ اور مقدمے بازی بہت کم ہوتی ہے۔ لیو ان ریلیشن شپ زیادہ تر کم وقت کے لیے ہوتے ہیں۔ لوگ کچھ وقت کے لیے ساتھ ہوتے ہیں، جیسے کہ چند مہینے اور کچھ سال۔ لیو ان ریلیشن شپ کے مشارکت دار اکثر ایک رشتے کے ٹوٹنے کے بعد دوسرے رشتے داری میں بندھ جاتے ہیں۔ اس قسم کے رشتوں کے حامی لوگ ان میں قانونی پیچیدگیوں کے نہ ہونے ساتھ ساتھ ٹوٹنے کے بعد کڑواہٹ کی کمی کو اس کی خوبی کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==