"دھماکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 2:
 
ایک دھماکا عام طور سے کسی مقام میں فوری آتش زدگی اور آگ کی تیز لپیٹوں کے پھیلنے پر نتیجہ خیز ہو سکتا ہے۔ بموں کے پھٹنے سے کوئی بھی شخص، عمارت یا شے جزوی یا کلی طور پر تباہ ہو سکتی ہے۔ کئی بار انسانوں کے بموں کے پھٹنے کی وجہ سے چِتھڑے آس پاس کی جگہوں پر بکھر گئے۔ کئی عمارتیں دھماکوں میں ڈھا گئی ہیں۔ [[سیاسی سازش]] کے تحت [[بھارت]] کے وزیر اعظم [[راجیو گاندھی]]، [[پاکستان]]ی وزیر اعظم [[بے نظیر بھٹو]]، [[لبنان]] کے وزیر اعظم [[رفیق حریری]]، [[افغانستان]] کے سابق صدر اور سیاسی رہنما [[برہان الدین ربانی]] اور [[چیچنیا]] کے صدر جمہوریہ [[احمد قديروف]] دھماکوں کے ذریعے مختلف وقتوں میں ہلاک کیے جا چکے ہیں۔
 
== کوہ آتش فشاں کے دھماکے ==
دنیا کی کئی بڑی بڑی [[پہاڑی]]اں کوہ آتش فشاں کا حصہ بنتی رہی ہیں۔ کوہ آتش فشاں سیکڑوں اور ہزاروں سال سے چلی آ رہی زیر زمین سرگرمی کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ سے تیز شعاعیں اور آگ کی لپٹیں آس پاس کے مقاموں میں پھیل چاتی ہیں۔ اس سے کافی لوگوں کے ہلاک ہونے اور آس پاس کی املاک کو زبر دست نقصان ہونے کا امکان ہوتا ہے۔<ref>[https://www.dawnnews.tv/news/1078706 آتش فشاں کیوں پھٹتے ہیں اور اب تک ان سے کتنی تباہی ہوچکی؟]</ref> اس وجہ سے کسی بہاڑی سے کوہ آتش فشاں کے پھٹ پڑنے کی صورت میں اطراف و اکناف کے لوگوں کو نقل مقام کرنے کی صلاحیت دی جاتی ہے کہ وہ محفوظ مقام پر جائیں، خاص طور پر اس وقت تک کہ جب تک پہاڑ پر یہ آتشیں کار روائی رک نہ جائے۔
 
== مزید دیکھیے ==