"شرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 4:
</ref> تاہم جہاں مشرقی دنیا میں شرم انسانی معاشرے میں عورت کے وجود، اس کی عفت اور اس کی گوشہ نشینی سے منسوب ہے، وہیں مغربی دنیا میں بھی شرم کا تصور موجود ہے، تاہم اس کے پیمانے اور ان کی سوچ بہت مختلف ہے۔ جیکسن وو کے مطابق مغربی دنیا میں آبرو کے روایتی تصور کو بہت ہی کم اہم سمجھتی ہے کیونکہ یہ پاسداری کو بے دماغی اور ایسی کمزوری سمجھتی ہے جو خود غلامی کی جانب لے جاتی ہے۔<ref>[https://www.patheos.com/blogs/jacksonwu/2017/04/26/eastern-versus-western-honor-shame-2/ Eastern versus Western Honor & Shame]
</ref>
 
مذہبی حلقوں سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر لوگ، چاہے وہ مشرقی دنیا سے ہوں یا مغربی، اس بات پر زور دیتے ہیں کہ لوگوں کے دل و دماغ میں اس حقیقت کو راسخ کیا جائے کہ ان کی نجات اپنے نفس کو پاکیزہ بنانے میں ہے۔ دائمی کامیابی اور ابدی سرور اس کے بغیر ممکن نہیں۔ انسان کا ذہن، دل، دماغ اور نگاہ اگر آلودہ ہو، ہوس کی اسیر ہو، [[شہوت]] کی غلام ہو، نفسانیت میں لتھڑی ہو تو ایسا شخص اس قابل نہیں رہتا کہ وہ جنت کی ابدی بادشاہت میں داخل کیا جائے۔ جس شخص میں دائمی کامیابی کا شوق پیدا ہوجائے اور وہ اس کے حصول کا راستہ جان لے ، وہ مغرب کی آغوش میں رہ کر بھی پاکیزہ زندگی گزارے گا اور جس شخص کے سامنے یہ نصب العین نہیں، وہ شخص سات پردوں میں رہ کر بھی اپنے نفس کو آلودہ کردے گا<ref>[http://www.al-mawrid.org/index.php/articles_urdu/view/tehzibon-ka-tasadam-haya-kay-maidan-main تہذیبوں کا تصادم: حیا کے میدان میں]</ref> اور ناکام ہو جائے گا۔
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/شرم»