"نرخ بندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
== نرخ بندی کی اقسام ==
0 زائد از لاگت نِرخ بندی: اس حکمت عملی کے تحت سبھی اخراجات کو جوڑ کر حساب کیا جاتا ہے۔ اسی کی مناسبت سے ایک ایک اکائی کی نِرخ بندی کی جاتی ہے۔{{نس}}
0 مسابقتی نرخ بندی: اس حکمت عملی کے تحت کمپنی اپنے مسابقت کاروں کی دیکھا دیکھی میں دام بڑھاتی بھی ہیں اور گھٹاتی بھی ہے۔{{نس}}}
0 موسمی نرخ بندی: اس حکمت عملی کے تحت کمپنی کچھ موسموں میں مصنوعات کی قیمتیں بڑھاتی ہے تو کسی موسم میں مطالبہ کے پیش نظر گھٹاتی بھی ہے۔{{نس}}
0 مقام پر مبنی نرخ بندی: اس حکمت عملی کے تحت کچھ مقامات پر نرخ بندی بہت زیادہ ہو سکتی ہے، جیسے کہ [[ہوائی اڈا]]، [[سیاحت]]ی مرکز وغیرہ۔ ایضًا استعمال شدہ یا از کار رفتہ بازاروں میں قیمتیں کافی کم ہوتی ہیں۔{{نس}}