"مختار نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:53، 23 نومبر 2019ء

مختار نامہ، پاور آف اٹارنی یا لیٹر آف اٹارنی (انگریزی: Power of attorney) ایک تحریری دستاویز ہے جس میں ایک شخص دوسرے شخص کو کسی نجی کام، کاروبار یا کسی قانونی کام کے لیے اپنی نمائندگی کرنے کا اختیار دیتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات