"آمدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
اضافہ
سطر 4:
 
گھریلو صارفین اور افراد کے لیے "آمدنی تمام اجرتوں، تنخواہوں، منافعوں، سود کی ادائیگیوں، کرایوں اور دیگر دولت کے حصول کے ذرائع کا نام ہے جو کسی دیے گئے وقت میں انجام پائیں"۔ <ref name="Case & Fair">Case, K. & Fair, R. (2007). ''Principles of Economics''. Upper Saddle River, NJ: Pearson Education. p. 54.</ref>
 
== قومی آمدنی ==
[[قومی آمدنی]] کسی قوم کی مجموعی آمدنی کا حساب ہے جو ایک مخصوص مقررہ میعاد میں دیکھی جاتی ہے۔
 
[[سعودی عرب]] وزیر خزانہ [[محمد الجدعان]] نے مالی سال [[2019ء]] کے بجٹ کی دوسری سہ ماہی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی آمدنی میں 14.4 فیصد اور اخراجات میں چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق 2019ء کی پہلی ششماہی کے دوران بجٹ خسارہ 5.7 ارب ریال ہو گیا جبکہ 2018 کی پہلی ششماہی میں بجٹ خسارہ 41.7 ارب ریال تھا۔ 2019ء کی پہلی ششماہی میں آمدنی میں مجموعی اضافہ 15 فیصد اور اخراجات میں چھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔<ref>[https://www.urdunews.com/node/427661/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8/%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D8%AC%D9%B9-%D8%AE%D8%B3%D8%A7%D8%B1%DB%81-%DA%A9%D9%85%D8%8C-%D8%A7%D9%93%D9%85%D8%AF%D9%86%DB%8C-%D8%A7%D8%AE%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81 سعودی عرب میں بجٹ خسارہ کم، آمدنی اخراجات سے زیادہ]
</ref>
 
[[جولائی]] [[2018ء]] میں [[پاکستان]] کی نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر [[شمشاد اختر]] نے کہاکہ ہماری آمدنی اور اخراجات میں بہت بڑا فرق ہے ہم اپنی ضرورت سے زیادہ خرچ کررہے ہیں اورہمارے ملک میں سرمایہ کاری نہ ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ نہیں بڑھ رہی ہےاس لیے ہمیں سرمایہ کاروں کو اعتماد دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے [[پاکستان اسٹاک ایکسچینج]] کا دورہ کیا اور اس موقع پرانہوں نے کہاکہ معاشی نمو اس سال 5.8 رہنے کی توقع ہے، زرعی، صنعتی اور خدمات کے شعبے ترقی کررہے ہیں، انویسمنٹ طلب 15.6 فیصد ہے لہٰذا اسے دُگنا ہونا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری آبادی کا بہت کم حصہ ٹیکس ادا کرتا ہے، آمدنی اور اخراجات میں بہت بڑا فرق ہے،ہمیں 6 مہینوں کے زرمبادلہ ذخائر سے کام کرنا چاہیے۔<ref>[https://ummat.net/2018/07/14/585350/ ہماری آمدنی اور اخراجات میں بہت بڑا فرق ہے،نگران وزیرخزانہ]</ref> اس طرح سے سعودی عرب کے بر عکس پاکستان میں آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==