"گیند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
اضافہ
سطر 1:
'''گیند''' {{دیگر نام|انگریزی=Ball}} ایک گولائی دار یا انڈے کی طرح بیضوی شے جو مختلف استعمالات میں دیکھی گئی ہے۔ اس کا [[گیند والے کھیل]]وں میں استعمال کیا جاتا ہے، جہاں گیند کو مارا جاتا ہے، اس کو لات ماری جاتی ہے، یا اسے دیگر کھلاڑیوں کی جانب سے پھینکا جاتا ہے۔ گیندوں کو کئی بار آسان سرگرمیوں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے، جیسے کہ [[جگلنگ]]۔ سخت ڈھانچوں سے بننے والی گیندیں انجینئرنگ کے استعمالات میں دیکھی جاتی ہیں۔ حالانکہ کئ قسم کے گیند [[ربڑ]] سے جدید طور بنائے جاتے ہیں، یہ قسمیں [[امریکین]] کے باہر [[کولمبس]] کی جانب سے ان کی دریافت تک نامعلوم تھے۔
 
 
== آئسوٹونک ==
کچھ کسرتوں/ورزشوں میں کچھ عضلات با قاعدہ طور پر ڈھیلے اور سکڑے ہوئے ہوتے ہیں۔ ان کسرتوں میں پٹھوں کا تناؤ بنا رہتا ہے لیکن اس میں پٹھوں کی ریشوں کی لمبائی کم و زیادہ ہوتی ہے۔ ان کو ہم-طناب (آئسوٹونک) کسرتیں کہتے ہیں۔ جس کسرت میں ہلچل ہو اس کو آئسوٹونک کسرت کہا جاتا ہے۔ بھاگنا، دوڑنا، تیرنا، پہاڑ چڑھنا، سائیکل چلانا یا چلنا، گیند کے کھیل والے کھیل کود جیسے ٹینس وغیرہ آئسوٹونک اکسرسائج کی مثال ہے۔ <ref>[http://ur.vikaspedia.in/health/6cc648634/64863163263460c-6cc6486af-627648631-6416796466cc633/6a963363162a-648631632634-6a96cc-627642633627645 کسرت/ورزش کی اقسام]
</ref>
 
== مزید دیکھیے ==